Devendra Fadnavis News: مہاراشٹر میں دیویندر فڑنویس کا بڑا فیصلہ، ایکناتھ شندے کے قریبی کو بڑے عہدے سے ہٹا دیا
جون 2022 میں ایکناتھ شندے نے وزیراعلیٰ بننے کے بعد منگیش چیوٹے کو چیف منسٹرریلیف فنڈ کا سربراہ مقررکیا تھا۔ اب دیویندر فڑنویس نے انہیں اس عہدے سے ہٹا دیا ہے۔
مہاوکاس اگھاڑی سے سماجوادی پارٹی کے باہرنکلنے پر آدتیہ ٹھاکرے کا بڑا الزام، ابوعاصم اعظمی سے متعلق کہا- مہاراشٹر میں بی جے پی کی بی ٹیم بن کرکام کیا
حال ہی میں مہاوکاس اگھاڑی کی دوپارٹیاں شیوسینا (یوبی ٹی) اور سماجوادی پارٹی کے درمیان تکرارجاری ہے۔ شیوسینا کے لیڈر کے ذریعہ بابری مسجد انہدام پرلوگوں کو مبارکباد دینے کے بعد سماجوادی پارٹی نے مہاوکاس اگھاڑی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Delhi Assembly Election 2025: مہاراشٹر-ہریانہ میں بی جے پی کی جیت سے متعلق اروند کیجریوال نے کردیا یہ بڑا دعویٰ- جان کررہ جائیں گے حیران
دہلی میں اسمبلی الیکشن سے پہلے عام آدمی پارٹی کے کنوینراروند کیجریوال نے بی جے پی پرتنقید کی ہے۔ انہوں نے لوگوں کے ووٹ کاٹنے کا الزام لگایا ہے۔
Maharashtra Politics: نرملا سیتا رمن اور وجے روپانی آبزرور مقرر، 4 دسمبر کو اراکین اسمبلی کی ہوگی میٹنگ
مہاراشٹرمیں 4 دسمبر کو بی جے پی کے اراکین اسمبلی کی میٹنگ ہونی ہے۔ اس کے لئے بی جے پی نے آبزروروں کی تقرری کردی ہے۔
Maharashtra CM News: بی جے پی کے سامنے ایکناتھ شندے کا سرینڈر، وزیراعظم مودی کا ہرفیصلہ منظور، مہاراشٹرمیں بی جے پی کا وزیراعلیٰ بننے کا راستہ ہموار
شیوسینا کے لیڈرایکناتھ شندے نے کہا کہ وزیراعظم مودی اور وزیرداخلہ امت شاہ جو بھی فیصلہ لیں گے، میں اس کو قبول کروں گا۔
Nana Patole Resigns: نانا پٹولے نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں شکست کے بعد ریاستی کانگریس صدر کے عہدے سے دیا استعفیٰ
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں مہا وکاس اگھاڑی کی شکست کے بعد نانا پٹولے نے مہاراشٹر کانگریس کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
Maharashtra Assembly Election Results 2024:انتخابات میں 420 مسلم امیدوار تھے میدان میں،10 کو ملی کامیابی،جانئے شکست کے وجوہات
نئی دہلی: مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے نتائج غیرمتوقع رہے ہیں۔ انتخابی نتائج میں مہا یوتی کو بھاری اکثریت ملی ہے۔ مہاراشٹر کی 288 اسمبلی سیٹوں میں سے مہا یوتی نے 228، مہاوکاس اگھاڑی نے 47 اور دیگر نے 13 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی۔ ایسے میں لوگوں کے ذہنوں میں سوال یہ ہے کہ 288 …
Maharashtra Assembly Election Results 2024: تمام مہایوتی اراکین اسمبلی کو ممبئی کیا گیا طلب، سی ایم کے نام پر آج ہو سکتا ہے فیصلہ
مہاراشٹر کی عوام نے مہایوتی کو اکثریت دی ہے۔ مہاراشٹر میں ہوئے انتخابات کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔ نتائج کے مطابق اب مہاراشٹر میں عظیم اتحاد کی حکومت بنانے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔
PM Modi’s big statement on Waqf Board: آئین بنانے والوں کے ساتھ غداری کی مثال ہے وقف بورڈ کا نظام، آئین میں اس کی کوئی جگہ نہیں:پی ایم مودی
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ کانگریس کے لیے ملک کے لوگ نہیں بلکہ اپنا خاندان اہم ہے۔ جنوب میں جا کر شمال کو گالی دو، شمال میں جا کر جنوب کو گالی دو اور بیرون ملک جا کر ملک کو گالی دو۔ یہ کانگریس خاندان کی سچائی بن گئی ہے۔
No power in world can bring Article 370 back: کانگریس والے کان کھول کر سن لیں کہ دنیا کی کوئی طاقت آرٹیکل 370 کو واپس نہیں لا سکتی:پی ایم مودی
پی ایم مودی نے کہا کہ اپوزیشن ابھی بھی عوام کے موڈ کو نہیں سمجھ پائی ہے۔ وہ سچائی کو قبول نہیں کرنا چاہتی۔ ملک کے ووٹر عدم استحکام نہیں چاہتے، وہ نیشن فرسٹ کے جذبے سے جیتے ہیں۔ ملک کی ہر ریاست کے ووٹر دوسری ریاستوں کی حکومتوں کا اندازہ لگاتے ہیں۔