Bharat Express

Maharashtra Assembly Election 2024

این سی پی سربراہ اور نائب وزیر اعلی اجیت پوار نے وزیر اعلی کے چہرے کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جو ایم ایل اے منتخب ہوگا وہی فیصلہ کرے گا کہ وزیراعلیٰ کون ہوگا؟

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی مہاراشٹر کے ووٹروں کے لیے ایک پیغام دیا۔ انہوں نے لکھا - "آج مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں تمام سیٹوں کے لیے ووٹنگ ہورہی ہے۔ میں ریاست کے ووٹروں سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ پورے جوش و خروش کے ساتھ اس کا حصہ بنیں

سماجوادی پارٹی کے قومی صدراکھلیش یادونے مہاراشٹرالیکشن میں ووٹنگ سے 14 گھنٹے پہلے بی جے پی لیڈرونود تاؤڑے کے پاس مبینہ طورپرنقد پکڑے جانے پرتبصرہ کیا ہے۔

ممبئی کے وسئی ورارمیں بہوجن وکاس اگھاڑی نے ونود تاؤڑے پر پیسے تقسیم کرنے کا الزام لگایا تھا۔ اب الیکشن کمیشن کی شکایت پر ان کے خلاف ایف آئی آردرج کی گئی ہے۔

مہاراشٹر کے وسئی ورارمیں جم کرہنگامہ ہوا ہے۔ یہاں بہوجن وکاس اگھاڑی نے بی جے پی کے سینئرلیڈرونود تاؤڑے پرپیسے تقسیم کرنے کا الزام لگایا ہے۔

مہاراشٹر میں ووٹنگ کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ اب سبھی سیاسی جماعتوں کے مستقبل کا فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے۔ اسی دوران ایک ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں مانکھرد شیواجی نگر سے الیکشن لڑ رہے سماج وادی پارٹی لیڈر ابو اعظمی مفتی سلمان ازہری سے ملاقات کرتے نظر آ رہے ہیں۔

الیکشن میں استعمال ہونے والی رقم پرلگام لگانے کی سمت میں الیکشن کمیشن نے بڑی کارروائی کی ہے۔ جاری اعدادوشمارکے مطابق، اس بار الیکشن میں شراب، ڈرگس اورنقدی کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے۔ حالیہ الیکشن میں 1000 کروڑ روپئے سے زیادہ کی رقم ضبط کی گئی ہے۔

مہاراشٹر کو پی ایم نریندر مودی سے اسٹنٹ سیکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ اسٹنٹ  بازی  بی جے پی میں ہوتی ہے اور اس کے رجنی کانت وزیر اعظم نریندر مودی ہیں۔ جس طرح رجنی کانت اسٹنٹ کرتے ہیں اسی طرح پی ایم مودی بھی سیاست میں اسٹنٹ کرتے ہیں۔

پسماندہ مسلم سماج اتھان سمیتی سنگھ کی باندرہ (مغرب) سے امیدوار آشیش شیلار اور مہاراشٹر میں بی جے پی کے امیدواروں کی حمایت میں ووٹ کر نے کی اپیل

ماہرین کا خیال ہے کہ مہاراشٹر کی انتخابی لڑائی میں مسلمان فریق نہیں ہیں، انہیں خوامخواہ فریق بنانے سے ہندو ووٹ ایک جٹ ہوسکتے ہیں اور ہریانہ کی سی صورت حال کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔