No Confidence Motion: تحریک عدم اعتماد پر وزیراعظم مودی نے کہا- ’بی جے پی 2024 کے الیکشن میں پرانے تمام ریکارڈ توڑ دے گی‘
PM Modi On No Confidence Motion: تحریک عدم اعتماد پر بحث کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم مودی نے جمعرات (10 اگست) کو کانگریس سمیت دیگراپوزیشن جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ملک کی فکر نہیں ہے۔
No Confidence Motion: ملک سے نفرت کی سیاست کو ختم کرنے اشد ضرورت،رکن پارلیمنٹ بدر الدین اجمل کا بیان
رکن پارلیمنٹ بد ر الدین اجمل نے ہریانہ کے نوح میں پیش آئے فرقہ وار تصادم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آج ضرورت اس بات کی ہے نفرت کی سیاست کا خاتمہ کیا جائے ،ووٹ بینک کے حصول کے لئے جو پالیسی اپنا ئی جارہی ہے اسے ختم کیا جائے ۔ کیونکہ اس ملک کی شبیہ خراب ہوتی ہے۔
Parliament Monsoon Session: پارلیمنٹ میں ادھیر رنجن کے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے کہا- معافی مانگیں، ریکارڈ سے ہٹایا گیا پی ایم مودی پر کیا گیا تبصرہ
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ادھیر رنجن کے اس بیان کے خلاف بی جے پی ارکان پارلیمنٹ نے احتجاج کیا۔ ادھیر رنجن چودھری اور وزیر داخلہ امت شاہ کے درمیان گرما گرم بحث ہوئی۔
No Confidence Motion: وزیر خزانہ سیتا رمن کا بیان،کہا آپ دروپدی کی بات کرتے ہیں، جے للیتا کی ساڑی کھینچی گئی اور اسمبلی میں لیڈران ہنس رہے تھے
نرملا سیتا رمن نے کہا کہ میں اس بات سے اتفاق کرتی ہوں کہ منی پور، دہلی، راجستھان - کہیں بھی خواتین کے دکھوں کو سنجیدگی سے لینا چاہیے، سیاست نہیں ہونی چاہیے لیکن اس ایوان میں دروپدی کی بات ہوئی
No Confidence Motion Debate: بی جے پی اسد الدین اویسی کا طنز، کہا اگر انہیں معلوم ہوجائے کہ بھارت چھوڑو تحریک کا نعرہ مسلمانوں نے دیا تو یہ لوگ
اسد الدین اویسی نے مزید کہا کہ یوسف مہر علی نے ہندوستان چھوڑو کا نعرہ لگایا، جس کا پیغام مہاتما گاندھی نے پورے ملک میں دیا۔ آج یہ کہنا چاہیے کہ چین بھارت سے نکل جائے۔ گائے کے محافظ مونو مانیسر سے کہو جو آپ کا پیارا بن گیا ہے وہ ہندوستان چھوڑ دے۔
No Confidence Motion: ’توڑنا چاہتے ہیں منی پور پر وزیر اعظم مودی کی خاموشی‘ تحریک عدم اعتماد کی تجویز پر گورو گوگوئی کا بیان
کانگریس رکن پارلیمنٹ گورو گوگوئی نے کہا کہ یہ تحریک عدم اعتماد ہماری مجبوری ہے، یہاں تعداد کی بات نہیں ہے بلکہ بات منی پور کی ہے۔ وزیراعظم کو اس پر بولنا چاہئے۔
No Confidence Motion Discussion: لوک سبھا میں تحریک عدم اعتماد کی تجویز پر بحث جاری، اپوزیشن نے وزیراعظم کی خاموشی پر اٹھایا سوال، مرکزی وزیر کرن رججو نے اپوزیشن کو گھیرا
Parliament Monsoon Session 2023: اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کی تجویز پر لوک سبھا میں دوپہر 12 بجے سے بحث ہوگئی ہے۔ اپوزیشن کی طرف سے کانگریس نے ابتدائی بحث کا آغاز کیا۔
Monsoon Session 2023: پارلیمنٹ میں واپسی پر آج ہوسکتا ہے راہل گاندھی کا فیصلہ، کانگریس نے صبح 10.30 بجے بلائی ارکان پارلیمنٹ کی میٹنگ
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق لوک سبھا حکام کا کہنا ہے کہ عام طور پرعدالت کا فیصلہ پڑھنے کے 30 منٹ کے اندر اندر کارروائی شروع کردی جاتی ہے
Central government is scared of Rahul Gandhi: Raut: سنجے راوت کا مرکزی حکومت پر نشانہ، کہا- راہل گاندھی سے ڈری ہوئی ہے مرکزی حکومت
گجرات ہائی کورٹ نے 7 جولائی کو سزا پر روک لگانے کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا، جس کے بعد 15 جولائی کو انہوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔