Tarun Chugh on Rahul Gandhi: راہل گاندھی کے بیان پر ترون چُگ نے کہا- آپ کو ملک کی ترقی نظر نہیں آ رہی، مودی سرکار نے 12ویں سے 5ویں بڑی معیشت بنا دی
راہل گاندھی پر نشانہ لگاتے ہوئے ترون چُگ نے کہا، "آج ہندوستان کی جی ڈی پی اس سے کہیں زیادہ ترقی کر چکی ہے جہاں آپ نے اسے چھوڑا تھا۔
Lok Sabha Election 2024: بھروچ سیٹ پر آپ بمقابلہ بی جے پی کے بیچ ہوگی جنگ ، ان دونوں وساوا لیڈروں کی قسمت کا فیصلہ کرئے گی عوام
گجرات میں کانگریس اور عام آدمی پارٹی انڈیا اتحاد کے تحت ایک ساتھ الیکشن لڑ رہے ہیں۔ آپ (عام آدمی پارٹی) ریاست کی بھروچ لوک سبھا سیٹ پر کانگریس کو راضی کرنے میں کامیاب رہی۔
BJP Candidates List 2024: اسدالدین اویسی کے خلاف بی جے پی نے خاتون امیدوار بنایا، کیا حیدرآباد میں سیندھ لگا پائے گی بی جے پی
بی جے پی نے لوک سبھا الیکشن کے لئے 195 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔ اس فہرست میں تلنگانہ کی 9 سیٹوں پرامیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔
مسلمانوں کو گالی دینے والے رمیش بدھوڑی کا بی جے پی نے کاٹ دیا ٹکٹ، جانئے کسے بنایا گیا امیدوار
رمیش بدھوڑی نے لوک سبھا سیشن کے دوران یوپی کے امروہہ سے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کے خلاف توہین آمیز تبصرہ کیا تھا اورانہیں مسلمانوں کو گالی دے دی تھی، جس کے بعد ان کے خلاف ایک ماحول بن گیا تھا۔
Lok Sabha Election 2024: کون ہیں وہ واحد مسلم امیدوار، جسے بی جے پی کی پہلی فہرست میں ملا ٹکٹ، جانئے تفصیل
بی جے پی نے آج 2 مارچ کو 195 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔ اس میں کیرلا کے ملّاپورم سے واحد مسلم امیدوار کو انتخابی میدان میں اتارا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: بی جے پی نے کیا 195 امیدواروں کے ناموں کا اعلان، وزیر اعظم مودی وارانسی، گاندھی نگر سے امت شاہ اور لکھنؤ سے راجناتھ سنگھ ہوں گے امیدوار، ملّا پورم سے ڈاکٹر عبدالسلام کو ملا موقع
بی جے پی نے 195 امیدواروں پر مشتمل پہلی فہرست جاری کردی ہے، اس میں 57 اوبی سی امیدوار شامل ہیں جبکہ یوپی کے 80 میں سے 51 امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے۔
Loksabha election 2024: گوتم گمبھیر کے بعد بی جے پی رکن پارلیمنٹ جینت سنہا نے الیکشن لڑنے سے کیا انکار، بتائی یہ بڑی وجہ
Loksabha election 2024: ہزاری باغ سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ جینت سنہا نے کہا کہ میں اقتصادی اورحکمرانی کے مسائل پر پارٹی کے ساتھ کام کرتا رہوں گا۔ جینت سنہا شہری ہوا بازی کے وزیر مملکت ہیں۔ اس سے پہلے وہ وزیرمملکت برائے خزانہ اور سرمایہ کاری فنڈ منیجر کے مشیر کے طورپر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔
Lok Sabha Election: ذات پات اور مذہب کے نام پر ووٹ نہ مانگیں پارٹیاں! الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کو ہدایات
الیکشن کمیشن نے یہ بھی کہا کہ مندروں، مساجد، گرجا گھروں، گرودواروں یا کسی اور عبادت گاہ کو انتخابی مہم کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔ یہ ایڈوائزری لوک سبھا انتخابات اور چار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق کے نفاذ سے چند دن پہلے جاری کی گئی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا الیکشن لڑنے کی قیاس آرائیوں پر یوراج سنگھ کا بڑا بیان، سکسر کنگ نے کہی یہ بڑی بات
بی جے پی کی سی ای سی کی میٹنگ کے بعد اس طرح کی قیاس آرائیاں سامنے آرہی تھیں کہ پارٹی یوراج سنگھ کو گروداس پور سے ٹکٹ دے سکتی ہے۔ یوراج سنگھ نے قیاس آرائیوں کو خارج کردیا ہے۔
BJP is saving the exam mafia: Priyanka Gandhi: پرینکا گاندھی نے بی جے پی پر امتحان مافیا کو بچانے کا لگایا الزام، کہا- کروڑوں نوجوانوں کی بنیاد کھوکھلی کر رہی ہے سرکار
اس بار رائے بریلی سے کانگریس کی موجودہ رکن پارلیمنٹ سونیا گاندھی الیکشن نہیں لڑیں گی۔ راہل گاندھی 2019 میں امیٹھی سے الیکشن ہار گئے تھے۔ اب بات ہے کہ پرینکا رائے بریلی سے الیکشن لڑ سکتی ہیں۔