Lok Sabha Election 2024: ہم نوجوانوں کو ’بھرتی بھروسے‘ کی گارنٹی دیں گے، ہماری گارنٹی مودی جی کی طرح نہیں ہے: کھڑگے
راجستھان اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی شکست پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کھڑگے نے کہا، ’’لوگ بغیر کام کیے جیت جاتے ہیں لیکن یہاں (راجستھان) ہم کام کرکے ہار گئے… اس کی کیا وجہ ہے؟
First list of Congress candidates: لوک سبھا انتخابات کے لیے آج آ سکتی ہے کانگریس کی پہلی فہرست، ان سابق فوجیوں کو مل سکتا ہے ٹکٹ
اشوک گہلوت اور سچن پائلٹ جیسے بڑے ناموں کے حوالے سے تصویر واضح نہیں ہے۔ سب سے بڑا سسپنس راہل گاندھی کی سیٹ اور پرینکا گاندھی کے الیکشن لڑنے پر ہے۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ گاندھی خاندان سے کوئی بھی امیٹھی اور رائے بریلی سے الیکشن لڑے گا یا نہیں۔
AIMIM In Maharashtra: مہاراشٹر کی سیاست میں اویسی کی انٹری،8 سے دس نشستوں پر لڑسکتے ہیں لوک سبھا انتخاب
میڈیا رپورٹس کے مطابق اویسی نے مہاراشٹر میں مقابلہ آرائی کے لئے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ اے آئی ایم آئی ایم ریاست میں 8-10 سیٹوں پر مقابلہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ ان نشستوں کے لیے امیدواروں کا اعلان بھی جلد کیا جا سکتا ہے۔
Modi ka Parivar: دہلی میں لگے مفرور نیرو مودی اور وجے مالیا کے ساتھ پی ایم مودی کی تصویر والے پوسٹر، لکھا مودی کا اصلی پریوار، ایف آئی آر درج
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے سوشل میڈیا پر 'مودی کا پریوار' مہم شروع کرکے اپنے لیڈر کی حمایت کی ہے۔ جیسے ہی بی جے پی کے کئی لیڈران نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس میں 'مودی کا پریوار' لکھا، کانگریس نے منگل کے روز سوال کیا کہ کیا مفرور کاروباری نیرو مودی اور وجے مالیا بھی اس خاندان کا حصہ ہیں؟
Priyanka Gandhi Vadra: “رائے بریلی کا مطالبہ…”: کانگریس کے گڑھ میں پرینکا گاندھی واڈرا کی حمایت میں لگے پوسٹر
بی جے پی نے مرکزی وزیر اور موجودہ رکن پارلیمنٹ اسمرتی ایرانی کو اتر پردیش میں کانگریس کی دوسری روایتی سیٹ امیٹھی سے میدان میں اتارا ہے۔ یہ مسلسل تیسری بار ہوگا جب اسمرتی ایرانی امیٹھی سے الیکشن لڑیں گی۔
Congress Manifesto: منشور میں ‘روزگار کے حق’ کا وعدہ کر سکتی ہے کانگریس
پارٹی کی اعلیٰ قیادت ممکنہ طور پر مدھیہ پردیش کے بدناور میں ایک عوامی ریلی کے دوران 'روزگار کے حق' پر اعلان کرے گی۔ اس میٹنگ میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی دونوں موجود رہیں گے۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس کو ایک اور بڑا جھٹکا، ارجن موڈھواڈیا بی جے پی میں شامل
موڈھواڈیا (67) تقریباً 40 سال سے کانگریس سے وابستہ تھے۔ موڈھواڈیا کے استعفیٰ کے ساتھ ہی 182 رکنی اسمبلی میں کانگریس کے اراکین اسمبلی کی تعداد کم ہو کر 14 ہو گئی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: بی جے پی کے مسلم امیدوار عبدالسلام نے کہا کہ ‘مسلمان اندھیرے میں ہیں، انہیں پی ایم مودی کی ترقی کی روشنی کی ضرورت ہے’
عبدالسلام نے کہا کہ مسلمان ہندوستان میں سب سے زیادہ محفوظ ہیں کیونکہ یہاں انہیں بہت آزادی ہے، انہیں اپنے مذہبی جذبات کے اظہار کی آزادی ہے۔
Tarun Chugh on Rahul Gandhi: راہل گاندھی کے بیان پر ترون چُگ نے کہا- آپ کو ملک کی ترقی نظر نہیں آ رہی، مودی سرکار نے 12ویں سے 5ویں بڑی معیشت بنا دی
راہل گاندھی پر نشانہ لگاتے ہوئے ترون چُگ نے کہا، "آج ہندوستان کی جی ڈی پی اس سے کہیں زیادہ ترقی کر چکی ہے جہاں آپ نے اسے چھوڑا تھا۔
Lok Sabha Election 2024: بھروچ سیٹ پر آپ بمقابلہ بی جے پی کے بیچ ہوگی جنگ ، ان دونوں وساوا لیڈروں کی قسمت کا فیصلہ کرئے گی عوام
گجرات میں کانگریس اور عام آدمی پارٹی انڈیا اتحاد کے تحت ایک ساتھ الیکشن لڑ رہے ہیں۔ آپ (عام آدمی پارٹی) ریاست کی بھروچ لوک سبھا سیٹ پر کانگریس کو راضی کرنے میں کامیاب رہی۔