Bharat Express

Lok Sabha Election 2024

منگل کے روز گانڈے اسمبلی ضمنی انتخاب اور کوڈرما لوک سبھا حلقہ کے ووٹوں کی گنتی ایک ساتھ گرڈیہ میں قائم گنتی مرکز میں ہو رہی تھی اور اس دوران اناپورنا دیوی اور کلپنا سورین دونوں وہاں ایک ساتھ موجود تھیں۔

بی جے پی 2014 کے بعد پہلی باراکثریت کے کرشمائی اعدادوشمار 272 کو پارنہیں کر پائی ہے۔ اس درمیان دہلی میں بدھ (5 جون) کواین ڈی اے کی میٹنگ ہونی ہے۔

بی ایس پی سپریمو نے مزید کہا کہ لوک سبھا انتخابات کا جو بھی نتیجہ آیا ہے، وہ عوام کے سامنے ہے اور اب انہیں ملک کی جمہوریت، آئین اور قومی مفاد کے بارے میں سوچنا ہوگا اور فیصلہ کرنا ہوگا کہ انتخابی نتیجہ کیا آیا ہے۔

لوک سبھا عام انتخابات میں ایس پی نے اپنی تاریخ میں اب تک کا بہترین مظاہرہ کیا ہے۔ اس نے کل 37 سیٹیں جیتیں۔ اس طرح ایس پی ملک کی تیسری سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے۔ ملائم سنگھ یادو کی موت کے بعد یہ پہلا لوک سبھا الیکشن تھا۔ اس لیے اکھلیش کے لیے یہ اہم تھا۔

لوک سبھا انتخابات کے نتائج میں نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کو مکمل اکثریت ملی ہے، حالانکہ اکیلے بی جے پی کو 240 سیٹیں ملی ہیں اور وہ سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے۔ حالانکہ یہ اکثریتی تعداد سے 32 کم ہے۔

لوک سبھا انتخابات کے نتائج میں نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کو مکمل اکثریت ملی ہے، حالانکہ اکیلے بی جے پی کو 240 سیٹیں ملی ہیں اور وہ سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے۔ حالانکہ یہ اکثریتی تعداد سے 32 کم ہے۔

تیسری بار این ڈی اے حکومت کے قیام کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی دارالحکومت دہلی میں بی جے پی کے ہیڈکوارٹر پہنچے۔ وہاں موجود ہزاروں کارکنوں نے رنگ برنگے کاغذات پھونک کر ان کا استقبال کیا۔ جانئے وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کیا کہا-

وزیراعظم نریندر مودی نے وارانسی لوک سبھا سیٹ پر مسلسل تیسری بارجیت درج کی ہے۔ پی ایم مودی نے کانگریس کے اجے رائے کو ہرا دیا ہے۔

لوک سبھا نتائج پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ اور جے ڈی (ایس) کے ریاستی صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے منگل کے روز کہا کہ ہاسن کے نتائج چونکا دینے والے تھے۔

ابتدائی رجحان سے اب تک انڈیا اتحاد پر این ڈی اے کو فائدہ ہوتا نظر آرہا ہے، لیکن اس حقیقت سے انکار کرنا مناسب نہیں ہوگا کہ اس بار انڈیا اتحاد کی کارکردگی اچھی رہی ہے۔ اب یہ بحث تیز ہو گئی ہے کہ اگر نتیش کمار اور چندرا بابو نائیڈو انڈیا اتحاد سے ہاتھ ملاتے ہیں تو بلاشبہ بی جے پی کو حکومت بنانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔