MUDA Scam: Karnataka HC dismisses Siddaramaiah’s plea: سی ایم سدارمیا کولگا بڑا جھٹکا، عدالت نے زمین گھوٹالہ معاملے میں مقدمہ چلانے کی دے دی اجازت
ہائی کورٹ نے یہ کہتے ہوئے درخواست مسترد کر دی۔اس سے صاف ظاہر ہوگیا کہ اب سی ایم سدارمیا کے خلاف زمین گھوٹالہ معاملے میں مقدمہ چلے گا۔حالانکہ سدارمیا کی جانب سے ہائی کورٹ میں کہا گیا تھا کہ یہ زمین ناہی ان کے نام سے ہے اور ناہی اس معاملے میں کوئی خلاف ورزی ہوئی ہے۔
Karnataka Congress leaders hold a protest against the central government: کرناٹک کی کانگریس حکومت نے جنتر منتر پر مرکز کے خلاف کیا احتجاج،حکومت کے سامنے رکھے پانچ مطالبات
میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر پریانک کھرگے نے کہا کہ ہمارے مطالبات میں ٹیکسوں کی منتقلی شامل ہے، ہمیں خشک سالی سے نجات کی رقم نہیں مل رہی۔ مرکز کو یہ سمجھنا چاہئے کہ کرناٹک ایک اقتصادی پاور ہاؤس ہے۔ ہم یہاں ٹیکسوں کی منتقلی پر ریاست کےلوگوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے جمع ہوئے ہیں۔
Anti-conversion Law: کرناٹک کی حکومت نے”تبدیلی مذہب مخالف قانون”کو منسوخ کردیا، آر ایس ایس کے بانی سے متعلق لیا بڑا فیصلہ
سدارامیا حکومت نے کرناٹک کابینہ کی میٹنگ میں بی جے پی کے دور میں لائے گئے تبدیلی مذہب مخالف قانون کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی کے بی ہیڈگیوار سے متعلق باب کو کرناٹک کے نصاب سے خارج کرنے کے فیصلے کو بھی منظوری دی گئی ہے۔