Bharat Express

Karnataka Assembly Election 2023

  کرناٹک الیکشن کے دوران 2018 میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے ذریعہ وزیرداخلہ امت شاہ سے متعلق کئے گئے تبصرہ پربی جے پی لیڈروجے مشرا نے ہتک عزت کا معاملہ درج کرایا تھا۔

Siddaramaiah Oath Taking Ceremony in Karnataka: کرناٹک کے نئے وزیراعلیٰ کے طور پر کانگریس لیڈر سدارمیا نے حلف اٹھایا جبکہ ڈی کے شیو کمار نے نائب وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیا۔

کانگریس نے کرناٹک میں تاریخی جیت کے بعد سیکولر نظریات والی سیاسی جماعتوں کو حلف برداری تقریب کے لئے مدعو کیا ہے۔ اس میں کئی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور کئی پارٹیوں کے سربراہان شامل ہوں گے۔

دوسری طرف پہلے الیکشن میں کرناٹک کی عوام اور پھر نتائج کے بعد اپوزیشن سے مل رہی حمایت سے پُرجوش کانگریس کی راہ بھی آسان نہیں رہنے والی ہے۔

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ کا کانگریس نے باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ سدارمیا وزیر اعلیٰ اور ڈی کے شیوکمارنائب وزیر اعلیٰ کی ذمہ داری سنبھالیں گے۔ ساتھ ہی ریاستی صدر کی بھی ذمہ داری ان کے پاس رہے گی۔

کرناٹک اسمبلی انتخابات میں شاندار جیت کے بعد کانگریس وزیراعلیٰ کے نام سے متعلق غوروخوض کر رہی ہے۔ اس دوڑ میں ڈی کے شیو کمار پیچھے ہوگئے ہیں۔

کرناٹک کانگریس کے صدر ڈی کے شیوکمار اور سابق سی ایم سدارامیا دونوں ہی وزیراعلیٰ کے عہدے کے لیے مضبوط دعوی داری پیش کررہیں ہیں

Karnataka Politics: کرناٹک کی انتخابی جیت کے بعد کانگریس پارٹی کے اندروزیراعلیٰ کے چہرے سے متعلق غوروخوض جاری ہے۔ وہیں سدارمیا اعلیٰ کمان سے ملنے دہلی پہنچ گئے ہیں۔

Karnataka Election Result 2023: کانگریس نے کرناٹک میں 224 رکنی اسمبلی کے لئے ہوئے الیکشن میں شاندار جیت حاصل کرتے ہوئے 136 سیٹوں پر جیت حاصل کی ہے۔ پارٹی میں وزیراعلیٰ کا نام فائنل کرنے کے لئے غوروخوض کیا جا رہا ہے۔

Karnataka Assembly Election Results 2023: ریاست کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش اپنے بیانات کی وجہ سے کافی سرخیوں میں رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انہیں الیکشن میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔