PM Modi to hit campaign trail in J-K’s Doda: پی ایم مودی آج جموں کشمیر میں انتخابی ریلی سے خطاب کریں گے ،42 سالوں میں کسی وزیر اعظم کا ڈوڈہ کا پہلا دورہ
مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے اس دورے کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ 1982 کے بعد اس طرح کا پہلا دورہ ہے۔ مودی کی ریلی کا مقصد وادی چناب میں 18 ستمبر کو ہونے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے اپنی پارٹی کے امیدواروں کو متحرک کرنا ہے۔
Jammu and Kashmir News: جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ، چار فوجی زخمی
جمعہ کو سیکورٹی فورسز اورملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم ہوا۔ اس دوران دونوں طرف سے شدید فائرنگ ہوئی۔ اس میں فوج کے چار جوان زخمی ہو گئے۔ آپریشن اب بھی جاری ہے۔
Udhampur Encounter: جموں و کشمیر کے ادھم پور میں جاری تصادم میں تین ملی ٹینٹ مارے گئے، سرچ آپریشن جاری
جموں ڈویژن اور وادی کشمیر دونوں میں سیکورٹی فورسز کے ملی ٹینٹوں کے خلاف جارحانہ رویہ اپنانے کے بعد ملی ٹینٹوں کے ساتھ تصادم کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک سینئر پولیس افسر نے کہا، ’’وہ ایسے تصادم کے دوران مارے جاتے ہیں یا بھاگ جاتے ہیں۔‘‘
Jammu Kashmir Encounter: جموں وکشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں کو ملی بڑی کامیابی، انکاؤنٹر میں ہلاک کئے گئے دو مبینہ دہشت گرد
سیکورٹی اہلکاروں نے جموں وکشمیر کے ادھم پور میں سرچ آپریشن کے تحت دو دہشت گردوں کو مارگرایا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ابھی علاقے میں سرچ آپریشن چلایا جا رہا ہے۔
Baramulla MP Rashid Engineer released from Tihar jail: وزیر اعظم مودی کا نیا کشمیر ناکام،جیل سے باہر آنے کے بعد رکن پارلیمنٹ انجینئر رشید کا بیان
شیخ عبدالرشید، جو انجینئر رشید کے نام سے مشہور ہیں، نے کہا، "میں اپنے لوگوں کو مایوس نہیں ہونے دوں گا۔ میں قسم کھاتا ہوں کہ میں پی ایم مودی کا نریٹیو'نیا کشمیر' سے لڑوں گا۔
Jammu Kashmir Army Encounter: انتخاب سے قبل جموں و کشمیر میں فوجی جوانوں کی بڑی کاروائی، ادھمپور میں دو ملی ٹینٹ گرد ہلاک
دفاعی ترجمان نے بتایا کہ خصوصی انٹیلی جنس کی بنیاد پر کٹھوعہ میں مشترکہ تلاشی مہم چلائی جارہی ہے۔ کٹھوعہ بسنت گڑھ سرحد پر دہشت گردوں کے ٹھکانے کا انکشاف ہوا ہے
Amit Shah Attack Rahul Gandhi on His Statement: راہل گاندھی نے امریکہ میں ایسا کیا کہا، جس پر وزیر داخلہ امت شاہ کو آیا غصہ ، بولے کوئی چھو بھی نہیں سکتا؟
امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا، چاہے وہ کانگریس کے ملک مخالف اور ریزرویشن مخالف ایجنڈے کی حمایت کریں، یا غیر ملکی فورمز پر ہندوستان مخالف بولیں، راہل گاندھی نے ہمیشہ ملک کی سلامتی اور جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔
Jammu Kashmir Election 2024: افضل گرو کے بھائی اعجاز گرو سوپور سے الیکشن لڑنے کا کیا اعلان ،جانئےکس پارٹی سے ملاٹکٹ ؟
سوپور کی سیٹ کو کسی زمانے میں علیحدگی پسند رہنما اور جماعت کے نظریاتی رہنما سید علی شاہ گیلانی کا گڑھ سمجھا جاتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ افضل گرو کے بھائی اعجاز گرو کو کسی پارٹی نے ٹکٹ نہیں دیا ہے،
Jammu and Kashmir Rajouri Encounter: راجوری میں دو ملیٹنٹ ہلاک،بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد، انتخابات کو متاثر کرنے کی سازش ناکام
دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ ان کے پاس سے دو اے کے 47 رائفلیں اور ایک پستول برآمد ہوا ہے۔مزید دہشت گردوں کی تلاش میں چھاپے جاری ہیں۔ اس سے قبل 30 اگست کو بھی فوج نے دہشت گردوں کی ایک خطرناک سازش کو ناکام بنایا تھا۔
J&K Elections 2024: ’’جموں و کشمیر کے لوگوں کو اپنا مدعا طے کرنے دیجئے…‘‘، امت شاہ کے بیان پر دگ وجے سنگھ کا ردعمل
حال ہی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر کے حوالے سے بیان دیا تھا کہ آرٹیکل 370 کو یہاں سے کبھی نہیں ہٹایا جائے گا، جو اب ایک خواب بن کر رہ گیا ہے۔ اس کا جواب دیتے ہوئے کانگریس لیڈر نے یہ باتیں کہیں۔