Farooq Abdullah On Pakistan: فاروق عبداللہ پاکستان پر برہم، بولے 75 سال میں کشمیر پاکستان نہ بنا تو اب کیا بنے گا؟
فاروق نے کہا کہ یہ بہت دردناک واقعہ ہے۔ غریب مزدوروں کو درندوں نے شہید کیا۔ ایک ڈاکٹر بھی جان کی بازی ہار گئے۔ اب بتاؤ ان درندوں کو کیا ملے گا؟ کیا وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان بنے گا؟
Ganderbal Attack: کشمیر پاکستان نہیں بنے گا، گاندربل حملے پر فاروق عبداللہ برہم
فاروق عبداللہ نے کہا کہ برائے مہربانی ہمیں عزت سے جینے دیں، ہمیں ترقی کرنے دیں۔ کب تک ہمیں مصیبت میں ڈالتے رہیں گے؟ آپ نے 47 19سے شروع کیا بے گناہوں کومارا۔ جب 75 سال میں پاکستان نہیں بنا تو کیا اب بنے گا؟
Rahul Gandhi Condemns Jammu-Kashmir Terror Attack: جموں و کشمیر کے گاندربل دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں پورا ملک متحد ہے- راہل گاندھی
جموں اور کشمیر کے گاندربل میں دہشت گردانہ حملے میں ایک ڈاکٹر اور مہاجر مزدوروں سمیت متعدد افراد کی قتل ایک انتہائی بزدلانہ اور ناقابل معافی جرم ہے، میں تمام سوگوار خاندانوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتا ہوں
Jammu Terror Attack: جموں وکشمیر کے گاندربل میں دہشت گردانہ حملہ، سات لوگوں کی موت
وزیراعلی عمر عبداللہ نے اس حملہ پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے ایکس پر لکھا: سونمرگ علاقہ کے گگن گیر میں غیر مقامی مزدوروں پر بزدلانہ حملہ کی افسوسناک خبر ہے ۔
Jammu Kashmir: عمر عبداللہ نے روٹ لگانے سے کیا انکار، جانئے کن کن ممالک میں وی آئی پیز کے لیے نہیں رکتا ٹریفک؟
دنیا کے کئی ممالک میں وی آئی پی افراد کو خصوصی سہولیات دی جاتی ہیں، جیسے کہ گرین کوریڈور، ایسکارٹ اور خصوصی سکیورٹی۔ کچھ ممالک ایسے ہیں جہاں وی آئی پیز کو ایسی سہولتیں حاصل کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
Jammu Kashmir: جموں و کشمیر میں بڑا حادثہ، سڑک سے پھسل گئی سی آر پی ایف کی گاڑی، 15 فوجی زخمی
ستمبر کے اوائل میں بڈگام کے واٹرہال علاقے میں الیکشن ڈیوٹی میں مصروف ایک بس کھائی میں گر گئی تھی جس میں بی ایس ایف کے کئی جوان زخمی اور شہید ہو گئے تھے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بی ایس ایف کے 36 جوانوں کو لے جانے والی بس ایک پہاڑ سے پھسل گئی۔
Omar Abdullah Oath: ‘یہ کانٹوں کا تاج’، بیٹے عمر کے وزیراعلیٰ بننے کے بعد فاروق عبداللہ نے ایسا کیوں کہا؟
حلف کے بعد عمر کے والد اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا کہ ریاست چیلنجوں سے بھری ہوئی ہے اور مجھے امید ہے کہ یہ حکومت وہی کرے گی جس کا اس نے انتخابی منشور میں وعدہ کیا تھا۔
Jammu and Kashmir: عمر عبداللہ 16 اکتوبر کو وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیں گے، راج بھون سے موصول ہوا یہ وقت
عمر عبداللہ وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے 16 اکتوبر کو صبح 11.30 بجے تقریب کا وقت مقرر کیا ہے۔
Jammu and Kashmir: سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر میں 5 ایم ایل اے کی نامزدگی کے خلاف درخواست پر کہا،’ہائی کورٹ جاؤ’
عرضی گزار رویندر کمار شرما کی طرف سے سینئر وکیل ابھیشیک منو سنگھوی پیش ہوئے۔ جسٹس سنجیو کھنہ کی سربراہی والی بنچ نے کہا کہ سپریم کورٹ براہ راست سماعت نہیں کرے گا۔ پہلے اسے ہائی کورٹ میں سنا جائے۔
Man stabbed to death over car parking dispute: جموں و کشمیر میں کار پارکنگ کو لے کر جھگڑا، ایک شخص کو چاقو مار کر کیا گیا قتل، پولیس نے ملزم کو کیا گرفتار
سری نگر شہر اور اس کے آس پاس کے علاقے گزشتہ پانچ سالوں سے ٹریفک جام کے مسئلے کا سامنا کر رہے ہیں کیونکہ ہر روز سینکڑوں نئی گاڑیاں سڑکوں پر اتر رہی ہیں۔