Gaza-Israel War: ایران نے حماس کو جھٹکا دیتے ہوئے کہا- ہمیں اپنی جنگ میں مت گھسیٹو، اسرائیل سے ایران جنگ نہیں کرے گا: سپریم لیڈر علی خامنہ ای کا اسمٰعیل ہانیہ کو جواب
ایران کے تین سینئرعہدیداروں نے انکشاف کیا کہ ایرانی سپریم لیڈرعلی خامنہ ای نے حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ کو نومبرکے اوائل میں تہران میں ملاقات کرتے ہوئے واضح پیغام بھیجا تھا کہ حماس نے ایران کو 7 اکتوبرکو اسرائیل پرہونے والے حملے کے بارے میں مطلع نہیں کیا تھا اوراس لئے تہران حماس کی جانب سے جنگ میں شامل ہونے کی بات کو نہیں مانے گا۔
Thousands of Gaza’s pregnant women in sever danger: شدید خطرے میں ہیں غزہ کی ہزاروں حاملہ خواتین، صرف نو اسپتال جزوی طور پر کر رہے ہیں کام: وزارت
الصبر محلے اور شیخ رضوان محلے کے مغربی جانب بھی رات بھر جھڑپیں ہوتی رہیں۔ طیارے اس علاقے میں میزائل داغ رہے ہیں۔
Israel Hamas War: غزہ کے الشفاء اسپتال میں اسرائیل کو کیا ملا ہے؟، جانئےتفصیل
عزت الرشق نے مزید کہا کہ حماس نے متعدد بار اقوام متحدہ، عالمی ادارہ صحت اور ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی سے غزہ کے اسپتالوں کے نیچے حماس کی سرنگوں کے اسرائیل کے دعوؤں کی تصدیق کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
War on Gaza: اسرائیل کی نسل کشی کے خلاف انٹرنیشنل کرمنل کورٹ میں مقدمہ درج، بنجمن نیتن یاہو سمیت اعلیٰ اسرائیلی لیڈران کےخلاف گرفتاری کے وارنٹ ہو سکتے ہیں جاری
غزہ میں سنگین جنگی جرائم کے ارتکاب کے بڑھتے ہوئے الزامات کے ساتھ، ڈیورز نے کہا کہ وہ حکومتیں جو ملوث نہیں ہونا چاہتیں، انہیں اسرائیل کی پشت پناہی سے گریز کرنا چاہیے۔ "حکومتوں کو انتخاب کرنا چاہیے کہ وہ کس کیمپ میں ہیں۔
Gaza-Israel War: الشفاء اسپتال میں اسرائیلی فورسز نے مردوں پر کیا ‘وحشیانہ حملہ’: اسٹاف ممبر
اسرائیلی فورسز تقریباً 30 افراد کو الشفاء اسپتال سے باہر لے گئی، ان کے کپڑے اتار دیے گئے، ان کی آنکھوں پر پٹی باندھی گئی، سبھی صحن میں تین ٹینکوں سے گھرے ہوئے ہیں۔
Israel Hamas War: یونیسیف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے کہا- غزہ کی صورتحال’ تباہ کن‘
یونیسیف کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے کہا کہ ایجنسی کے عملے سمیت بہت سے لوگ بھیڑ بھری پناہ گاہوں میں رہ رہے ہیں جن میں "بہت کم پانی، خوراک یا صفائی ستھرائی کے مناسب انتظامات ہیں - ایسے حالات جو بیماریوں کے پھیلنے کا باعث بن سکتے ہیں"
Israel-Gaza Conflict: پانچ ہزار سے زائد بے گھر شہری الشفاء کے احاطے میں اسرائیلی اسنائپرز اور ڈرونز کی مسلسل فائرنگ کی زد میں، ویسٹ بینک میں چھاپوں کے دوران متعدد گرفتاریاں
اسرائیلی فوج نے ہلاک ہونے والے فوجیوں کی شناخت کرمیل سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ کیپٹن عمری یوسف ڈیوڈ اور 26 سالہ کیپٹن یدیدیا اشر لیو کے نام سے کی ہے۔ فوج نے کہا کہ وہ منگل کے روز شمالی غزہ میں لڑائی میں مارے گئے۔
Qatar’s Minister Lolwah Al-Khater criticized Western countries: قطر ی وزیر الخاطر نے مغربی ممالک کو دیا سخت طعنہ ، پوچھا- تمہاری انسانیت کہاں گئی؟
میں نے ذاتی طور پر امریکہ میں ایک گروپ کو یہ سمجھانے میں دن گزارے کہ ہمیں کتوں کو نکالنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ طالبان کتے نہیں کھاتے
Gaza-Israel War: یورپ اور لاطینی امریکہ کے بائیں بازو کے سیاست دانوں نے اسرائیل کی نسل کشی کی تحقیقات کے لیے پٹیشن پر کیے دستخط، نیتن یاہو اور گیلنٹ کے خلاف گرفتاری وارنٹ کے لیے کافی ثبوت موجود
کم از کم 100 ادبی مترجموں نے ایک بارن پر دستخط کےہ ہں جس مںٰ غزہ مں جنگ بندی اور وہاں فلسطویایں کے ساتھ اظہار ییجہت کا مطالبہ کای گا ہے۔ اس باتن مں ، جس کا اہتمام مترجمنخ انا گننا اور مایا چھابرا نے کاا تھا، غزہ پر حملوں اور مقبوضہ مغربی کنارے مںی تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے
Gaza-Israel War: حماس نے الشفاء اسپتال کے متعلق اسرائیل کے دعوے کو کیا مسترد، کہا- ہم شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر نہیں کرتے ہیں استعمال
ایندھن کی کمی کی وجہ سے پبلک سیوریج پمپنگ اسٹیشنز، جنوب میں پانی کے 60 کنویں، رفح اور مڈل ایریا میں دو اہم ڈی سیلینیشن پلانٹس، جنوب میں سیوریج کے دو اہم پمپ اور رفح کے گندے پانی کی صفائی کے پلانٹ نے کام کرنا بند کر دیا ہے۔