Israeli airstrike on Ayta ash Shab in southern Lebanon: اسرائیل کے فضائی حملے میں حزب اللہ کا 1 رکن ہلاک، تین شہری زخمی
لبنانی سیکورٹی ذرائع کے مطابق حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں لبنان کی جانب سے 479 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں حزب اللہ کے 303 ارکان اور 89 عام شہری شامل ہیں۔
Israel-Gaza War: امریکی قومی سلامتی کے مشیر دو روزہ دورے پر آج پہنچیں گے اسرائیل، جنگ بندی کے اقدامات پر کریں گے بات
امریکی حکام کے مطابق اسرائیل میں سلیوان یرغمالیوں کی رہائی کے متبادل حل پر اور جنگ کے مرحلہ وار خاتمے کی طرف بڑھنے کے لیے بات کریں گے۔
Former Indian Army officer killed in Gaza: غزہ میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر حملہ، یواین میں کام کرنے والے سابق بھارتی فوجی افسر کی ہوئی ہلاک، انٹونیو گٹیرس نے کیا افسوس کا اظہار
سیکرٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حق کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹونیو گٹیرس نے اقوام متحدہ کے اہلکاروں پر ہونے والے تمام حملوں کی مذمت کی اور تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
Israel Hamas War: رفح میں اسرائیل کا زبردست حملہ، سرحد پر لہرایا پرچم، بنجامن نیتن یاہو نے کہا- جیت کر ہی لیں گے دم
اسرائیل نے غزہ پٹی کے رفح شہر میں فوجی آپریشن شروع کردیا ہے۔ اسی درمیان اسرائیل کے وزیراعلیٰ بنجامن نیتن یاہو نے بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے رفح میں آپریشن شروع کردیا ہے۔ حماس کے پرچم کو ہٹا کر اسرائیلی پرچم لگا دیئے گئے ہیں۔
Israel-Hamas Cease Fire: اسرائیل-حماس کے درمیان جنگ بندی کا قوی امکان، حماس نے تمام شرائط کو تسلیم کرلیا
حماس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس نے اپنے اس فیصلے سے قطر اور مصر کو بھی مطلع کردیا ہے کہ وہ جنگ بندی کے لئے تمام شرائط ماننے کے لئے تیار ہے۔
Israel-Hamas War: حماس پر بڑے حملے کی تیاری میں اسرائیل، فلسطینیوں سے جلد رفح خالی کرنے کی اپیل
اسرائیلی فوج نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرپوسٹ کرکے کہا کہ فلسطینی پناہ گزیں رفح سے دور چلے جائیں۔ اسرائیلی فوج نے پیرکے روز 100000 فلسطینیوں کو الٹی میٹم دیا ہے۔
Gaza-Israel War: نیتن یاہو کی کابینہ نے اسرائیل میں ‘الجزیرہ’ کے دفاتر کو بند کرنے کا کیا فیصلہ
اسرائیل اور چینل کے درمیان تعلقات اسرائیل اور حماس کی جنگ کے دوران مزید خراب ہو گئے ہیں۔ یہ فیصلہ بھی ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب قطر اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ کے حوالے سے جنگ بندی معاہدے میں مدد کر رہا ہے۔
Israel-Hamas Cease Fire Update: اسرائیل-حماس جنگ بندی معاہدے تک پہنچنے کے لئے ’پُرعزم‘ ہے امریکہ- انٹونی بلنکن کا بڑا دعویٰ
انٹونی بلنکن اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو سے ملاقات کریں گے اورغزہ کے قریب ایک بندرگاہ اشدود سمیت دیگر مقامات پر رکیں گے، جسے حال ہی میں اسرائیل نے امداد کے لیے دوبارہ کھولا ہے۔
Israel Hamas War: اسرائیل حماس جنگ کے خلاف مظاہرین نے کولمبیا یونیورسٹی کی عمارت پر کیا قبضہ، لہرایا فلسطینی پرچم
کئی کالج کیمپس میں طلبہ گروپوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کیے گئے ہیں۔ کچھ یونیورسٹیوں نے کہا کہ طلباء کے احتجاج میں باہر کے لوگ بھی شامل ہو گئے ہیں اور پریشانی پیدا کر دی ہے۔
Israel-Hamas Cease Fire: اسرائیل-غزہ جنگ بندی کے لئے مصری کی نئی تجویز میں کیا ہے خاص؟
اسرائیل-حماس کے درمیان جنگ بندی کی نئی تجویز میں 6 ہفتوں کی جنگ بندی کی سفارش کی گئی ہے۔ تاہم انہوں نے نشاندہی کی کہ اگر حماس 20 سے زائد اسرائیلی قیدیوں کو رہا نہیں کرتا ہے تو اس مدت کومختصرکیا جا سکتا ہے۔