Israel’s intention behind recognizing Somaliland: صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے پیچھے کیا ہے اسرائیل کا مقصد؟ مصر اور اردن سمیت کئی ممالک ناراض
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی منظوری سے متعلق کسی بھی اقدام کے لیے امریکہ کی حمایت ضروری ہے۔ اس دوران اسرائیل اور صومالی لینڈ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے تعلقات ابراہم معاہدوں کی روح کے مطابق استوار ہو رہے ہیں۔ اسرائیل کے علاوہ صومالی لینڈ کے صرف تائیوان کے ساتھ باضابطہ تعلقات ہیں۔
US Immigration Policy: امریکہ میں نئی امیگریشن پالیسی کی تیاری، پابندی والے ممالک کے افراد کے لیے گرین کارڈ حاصل کرنا ’مشکل‘
اگرچہ نئی امیگریشن پالیسی کا باضابطہ اعلان ابھی نہیں ہوا ہے، لیکن اگر یہ نافذ ہوتی ہے تو پابندی والے ممالک کے شہریوں کے لیے گرین کارڈ حاصل کرنا خاصا مشکل ہو جائے گا۔ یہ پالیسی قانونی امیگریشن کے خلاف ٹرمپ کی کارروائیوں میں ایک بڑی تیزی ہوگی، جس کی وجہ سے شہری حقوق کے گروپوں کی طرف سے نئی قانونی چیلنجز سامنے آ سکتے ہیں۔
’جنگ نہیں چاہتے، لیکن حملے کا جواب دیں گے‘، امریکہ-اسرائیل کو ایران نے دی کھلی کی دھمکی
ایرانی صدرمسعود پیزشکیان نے کہا کہ ایران جنگ نہیں چاہتا، لیکن حملہ ہوا توجواب دیں گے۔ ایران نے فوجی تیاریاں تیزکردی ہیں اور اپنے جوہری پروگرام کوآگے بڑھا رہا ہے۔ کشیدگی کے باعث جنگ کا امکان بڑھ گیا ہے۔
Iran Opposes US-Brokered Caucasus Transit Route: ایران نے امریکی حمایت یافتہ ’’قفقاز راہداری‘‘ کو روکنے کی دی دھمکی، کہا-خطے میں بیرونی مداخلت کے نتائج ہوں گے سنگین
ایران کی وزارت خارجہ کہا ہے کہ ایران کی سرحد کے قریب ہونے والے تمام منصوبوں میں ’’قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت‘‘ کا مکمل احترام کیا جانا چاہیے۔
Talks begin between Tehran and European countries: تہران اور یورپی ممالک کے درمیان مذاکرات شروع، ایران نہیں بدلے گا اپنا موقف، جاری رکھے گا یورینیم کی افزودگی
اسرائیل اور ایران کے درمیان کئی دنوں تک حملے جاری رہے جس سے دونوں ممالک کے انفراسٹرکچر کو بھی کافی نقصان پہنچا۔ اس کے ساتھ ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے دوبارہ اپنے جوہری پروگرام کو آگے بڑھایا تو امریکہ زیادہ سوچے سمجھے بغیر دوبارہ ایران پر بمباری کرے گا۔
Iran-US-Israel Dialogue: امریکہ دے مستقبل میں حملہ نہ کرنے کی گارنٹی، ایران نے بات چیت کے لئے رکھ دی بڑی شرط
ایران نے امریکہ کے ساتھ بات چیت کرنے سے متعلق شرط رکھ دی ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ جب تک امریکہ اوراسرائیل کی طرف سے مستقبل میں حملوں کوروکنے کی قابل اعتماد ضمانت نہیں دی جائے گی، تب تک دونوں ممالک سے کسی بھی طرح کی بات چیت بے ایمانی مانی جائے گی۔
S Jaishankar spoke to his Iranian counterpart: وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اپنے ایرانی ہم منصب سے کی بات، ہندوستانی شہریوں کے محفوظ واپسی کے لیے ادا کیا شکریہ
واضح رہے کہ ہندوستان اور ایران کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں اور دونوں ممالک مختلف علاقائی اور عالمی مسائل پر مل کر کام کر رہے ہیں۔
Iran attacked US bases in the Gulf countries: ایران نے خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر کیا حملہ، قطر کی وزارت خارجہ نے جاری کیا بیان
قطر میں موجود العبید امریکی ایئربیس پر ایران نے کل چھ میزائلیں داغی ہیں، جن کو فضا میں ہی مار گرایا گیا ہے۔
Has Israel Bowed Down? Seeks U.S. Help to End Conflict with Iran: کیا اسرائیل نے ٹیک دیے گھٹنے؟ امریکہ سے جنگ بندی کے لیے لگا رہا ہے گہار
واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا تھا کہ اسرائیل ایران میں اپنے مقاصد کے حصول کے بہت قریب ہے، جس نے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور جوہری تنصیبات دونوں کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔
Hinduja Group’s Iran connection- India’s Legacy in Iran: The Business Dynasty That Spanned 60 Years: ایران میں 60 سالوں سے تجارت کرتی رہی ہندوستان کی یہ امیر فیملی، اسلامی انقلاب کے بعد لے لیا یہ بڑا فیصلہ
ایران ایک بارپھرسرخیوں میں ہے۔ اسرائیل کے ساتھ 10 دنوں زیادہ سے جنگ جاری ہے۔ اب اس جنگ میں امریکہ بھی کود پڑا ہے۔ اس نے ایران کے نیوکلیئرٹھکانوں پرحملہ کردیا ہے۔ ہندوستان سے تعلق رکھنے والے ایک مشہور صنعتی گھرانے کا ہیڈ کوارٹرکئی سال تک ایران کے دارالحکومت تہران میں رہا۔





