Indian Seafarers Safe: مغربی ایشیا میں کشیدگی کے باوجود بھارتی جہاز محفوظ، 24 گھنٹوں میں کسی پر فائرنگ نہیں ہوئی: وزارت خارجہ
وزارت خارجہ میں خلیجی امور کے اضافی سکریٹری عاصم آر مہاجن نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ حکومت مغربی ایشیا اور خلیجی خطے میں ہونے والی پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ بیرون ملک مقیم بھارتی برادری کی سلامتی اور فلاح حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اسی مقصد کے تحت ایک خصوصی کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے، جہاں 24 گھنٹے ہیلپ لائن خدمات فراہم کی جا رہی ہیں۔
Strait of Hormuz: آبنائے ہرمز میں کشیدگی میں اضافہ، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا دو جہازوں پر قبضے کا دعویٰ
یہ تمام واقعات ایک ایسے وقت میں پیش آئے ہیں جب خطے میں سفارتی کوششیں جاری ہیں اور جنگ بندی کی مدت بڑھائی گئی ہے۔ تاہم امریکہ کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی برقرار رکھنے کے فیصلے کو تہران ’’حملے کے مترادف‘‘ قرار دے رہا ہے، جس کے باعث کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔
Donald Trump Iran Nuclear Deal Claims: ’گزشتہ حکومت نے اربوں ڈالر نقد دیے‘، ایران نیوکلیئر ڈیل پر ٹرمپ کا الزام
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران نیوکلیئر ڈیل سے متعلق براک اوباما اور جو بائیڈن کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ حکومت نے اربوں ڈالر نقد ایران بھیجے تھے اور یہ معاہدہ امریکہ کی سلامتی کے لیے انتہائی خطرناک تھا۔
US Seizes Iranian Ship Hormuz Strait: سمندر میں پھر گونج اٹھیں گولیاں! امریکہ نے ایران کے بڑے جہاز پر کیا قبضہ، خطرے میں امن مذاکرات
امریکہ اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز میں ایک بار پھر جنگ جیسے حالات پیدا ہو گئے ہیں۔ امریکی بحریہ نے ایک ایرانی مال بردار جہاز پر حملہ کر کے اسے اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ اس کی تصدیق خود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کی ہے۔
Second Round Peace Talks: ایران نے امریکہ کے ساتھ امن مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت سے کیا انکار
ایران نے امریکہ کے ساتھ ہونے والے امن مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ بتایا جا رہا تھا کہ یہ مذاکرات جلد پاکستان میں ہونے والے تھے۔
Iran vs US-Israel Conflict: ”ایک گرام یورینیم بھی نہیں دیں گے!“ امریکہ کے مطالبے پر ایران کا دوٹوک جواب، کشیدگی میں اضافہ
ایرانی حکام کے اس سخت موقف نے جاری جوہری مذاکرات کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس بیان سے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی عمل متاثر ہو سکتا ہے، جو پہلے ہی تعطل کا شکار ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ امریکہ مسلسل دباؤ کی پالیسی اختیار کیے ہوئے ہے اور اس کے مطالبات یکطرفہ ہیں، جن کا مقصد ایران کی خودمختاری کو محدود کرنا ہے۔
Iran Agrees To Hand Over Nuclear Dust—Trump: ٹرمپ کا بڑا دعویٰ: ایران یورینیم حوالے کرنے پر آمادہ، امریکہ-ایران مذاکرات اہم مرحلے میں داخل
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے ”نیوکلیئر ڈسٹ“ یعنی افزودہ یورینیم فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ امریکی حکام کا ماننا ہے کہ یہ مواد ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری میں استعمال ہو سکتا ہے، جس کی وجہ سے عالمی سطح پر تشویش پائی جاتی رہی ہے۔ ٹرمپ نے اس پیش رفت کو سفارتی کامیابی قرار دیا اور کہا کہ اس سے خطے میں امن کے امکانات روشن ہوئے ہیں۔
Impeachment Against Defense Secretary Pete Hegseth: امریکی وزیر دفاع کے خلاف مواخذے کی تیاری، ایران جنگ کے درمیان مشکلات میں اضافہ
ڈیموکریٹ اراکین نے وزیر دفاع پر پانچ بڑے الزامات عائد کیے ہیں۔ رکن کانگریس یاسمین انصاری کی جانب سے پیش کیے گئے سات صفحات پر مشتمل مواخذہ مسودے پر آٹھ دیگر ارکان نے بھی دستخط کیے ہیں۔ ان الزامات میں سب سے اہم یہ ہے کہ وزیر دفاع نے کانگریس کی اجازت کے بغیر ایران کے خلاف جنگی کارروائی شروع کی۔
Iran’s Strict Conditions: ایران کی سخت شرائط، ضبط شدہ اثاثوں کی رہائی اور سلامتی کی ضمانت پر اڑا تہران، کیا مانے گا امریکہ؟
امریکہ اور ایران جنگ بندی کے حوالے سے پاکستان کی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک ہی میز پر آئے ہیں۔ دونوں فریقوں کے درمیان پہلے دور کی ملاقات تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہی، جس میں دونوں جانب سے کسی معاہدے تک پہنچنے کے لیے کافی لچکدار رویہ اختیار کیا گیا۔
Diesel Export Duty Raised: حکومت نے کیوں بڑھائی ڈیژل پر55.5 روپے فی لیٹر برآمدی ڈیوٹی، اے ٹی ایف ڈیوٹی42 روپے تک پہنچنے پر حکومت کا جواب
حکومت نے ہفتہ کے روز ڈیژل اور ایوی ایشن ٹربائن فیول (اے ٹی ایف) پر ایکسپورٹ ڈیوٹی میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔ ڈیژل پر برآمدی ڈیوٹی 21.5 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر 55.5 روپے فی لیٹر کر دی گئی ہے، جبکہ اے ٹی ایف پر یہ ڈیوٹی 29.5 روپے سے بڑھا کر 42 روپے فی لیٹر کرنے پر حکومت نے کہا ؟ جانیے یہاں۔





