Bharat Express DD Free Dish

India Pakistan War

سابق سفارت کار کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کی جانب سے اسپانسر ہونے والی دہشت گردی کا اثر صرف سیکیورٹی تک محدود نہیں، یہ بھارت کی اقتصادی رفتار کو کم کرنے کی بھی کوشش ہے۔ ہمیں یہ سمجھنا چاہیے کہ آزادی کے بعد ہندوستان اور پاکستان دونوں نے ایک ہی وقت میں اپنا سفر شروع کیا تھا۔

س میں اگنی 5 اور براہموس میزائل شامل ہیں۔ برہموس کی رینج تقریباً 600 کلومیٹر ہے۔ ساتھ ہی اس کی رفتار 3700 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔

جے شنکر نے ارکان کو بتایا کہ آپریشن سندور کے پہلے مرحلے کے بعد جب امریکی وزیر نے کہا کہ پاکستان بڑا حملہ کر سکتا ہے تو ہم نے جواب دیا کہ اگر پاکستان بڑا حملہ کرتا ہے تو ہم اس سے بھی بڑا حملہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔

گجرات پولیس اور مرکزی ایجنسیاں اس معاملے کی گہرائی سے تحقیقات کر رہی ہیں تاکہ اس نیٹ ورک کے مکمل دائرہ کار کا پتہ لگایا جا سکے۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع دیں تاکہ قومی سلامتی کو یقینی بنایا جا سکے۔

آپریشن سندور کے بعد پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ خاندانوں سے ملنے کے لئے کانگریس لیڈر راہل گاندھی آج صبح پونچھ پہنچے ہیں۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ جلد ہی حالات معمول پرآئیں گے۔

پاکستان اس نقصان اور اپنے ملک میں دہشت گردی کے وجود کو ماننے سے انکار کر رہا ہے اور دنیا بھر میں بھارت سے متعلق جھوٹی اور گمراہ کن خبریں پھیلا رہا ہے۔

کانگریس لیڈر راہل گاندھی ہفتہ کے روزجموں وکشمیرکے پونچھ کا دورہ کریں گے۔ اس دوران وہ متاثرہ اہل خانہ سے ملاقات کریں گے۔ پہلگام دہشت گردانہ حملہ کے بعد راہل گاندھی کی جموں وکشمیرکا دوسرا دورہ ہے۔ اس سے پہلے بھی وہ 25 اپریل کو وادی میں گئے تھے۔

جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنا دیا گیا ہے، قابل ذکر بات یہ ہے کہ بہتر ہوتا کہ عاصم منیر کو بادشاہ کا خطاب دیا جاتا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان میں ابھی تک جنگل قانون نافذ ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں حافظ سعید کو یہ الفاظ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔ یہ بیانات ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں، جب بھارت نے 23 اپریل کو سندھ طاس معاہدے کے کچھ حصوں کو معطل کر دیا تھا۔

پی ایم مودی نے کہا کہ پتہ نہیں پاکستان کا رحیم یار خان ایئربیس کب کھلے گا، یہاں سے سرحد کے بالکل پار ہے، وہ  آئی سی یو میں ہے، بھارتی فوج کے درست حملے نے اس ایئربیس کو تباہ کردیا ہے۔