India-Canada Relations: کینیڈا کا ویزا شروع کر سکتا ہے ہندوستان، وزیر خارجہ جے شنکر نے بتایا کہ کس شرط پر خدمات ہوں گی بحال؟
ہندوستان اور کینیڈا کے تعلقات کافی کشیدہ ہو چکے ہیں۔ اس کی وجہ خالصتانی دہشت گرد ہردیپ سنگھ نجر کا قتل ہے جس کا الزام کینیڈا نے ہندوستان پر لگایا تھا۔ کینیڈا نے ہندوستان کے اعلیٰ سفارت کار کو بھی اوٹاوا چھوڑنے کو کہا تھا۔
India-Canada Relations: کینیڈا نے اپنے 41 سفارت کاروں کو بلایا واپس، نجر تنازعہ کے بعد بھارت نے انہیں دیا تھا ملک چھوڑنے کا حکم
وزیر خارجہ میلانیا جولی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا، 'ہندوستان کے اقدامات کی وجہ سے اپنے سفارت کاروں کی سیکیورٹی کو دیکھتے ہوئے ہم نے انہیں بھارت سے واپس بلایا ہے۔
Canada not looking to escalate situation with India: جسٹن ٹروڈو کے بدل گئے تیور،کہا”بھارت کے ساتھ تنازعہ کو بڑھانا نہیں چاہتے ہیں“
ٹروڈو کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بھارتی حکومت نے کینیڈا سے کہا ہے کہ ان کے 40 سفارت کار ملک چھوڑ دیں، بصورت دیگر سفارت کاروں کو دیا گیا استثنیٰ ختم کر دیا جائے گا۔ حکومت نے 10 اکتوبر تک کا الٹی میٹم دیا ہے۔حال ہی میں وزارت خارجہ نے کہا تھا کہ کینیڈا کے ہندوستان میں ضرورت سے زیادہ سفارت کار ہیں، اس لیے توازن پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔
India Canada Row: کینیڈا اپنے 40 سفارت کاروں کو 10 اکتوبر تک واپس بلا ئے،ورنہ، خالصتانی تنازع پر ہندوستان نے پھرسختی دکھائی
اس وقت بھارت میں کینیڈا کے 62 سفارت کار کام کر رہے ہیں۔ جن میں سے بھارت سے 40 سفارت کار کوواپس بلانے کے لئے کہا گیا ہے۔
Sri Lankan Minister Accuses Canada: دہشت گردوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ ہے کینیڈا،سری لنکا نے بھی ٹروڈو کے الزام کو کیا خارج، دہلی کی حمایت کا کیا اعلان
کینیڈین وزیر اعظم کو نشانہ بناتے ہوئے سری لنکا کے وزیر خارجہ علی صابری کا کہنا ہے کہ 'کچھ دہشت گردوں کو کینیڈا میں محفوظ پناہ گاہیں ملی ہیں۔ یہی وجہ ہے کینیڈین وزیر اعظم کو بغیر کسی ثبوت کے کچھ اشتعال انگیز الزامات لگانے پڑتے ہیں۔
India-Canada Tension: ہندوستان-کناڈا کے درمیان کشیدگی میں اضافہ، ہندوستان نے کناڈا کے شہریوں کی ویزا سروس معطل کردی
India-Canada Relations: خالصتان حامی ہردیپ سنگھ نجّر کے قتل کا الزام ہندوستانی ایجنسیوں پر لگانے کے بعد کناڈا اور ہندوستان کے رشتے خراب ہی ہوتے جا رہے ہیں۔
Updated travel advisory for India: ہندوستان-کینیڈا تعلقات میں نیا موڑ، کینیڈین شہریوں کیلئے ٹروڈو حکومت کا نیا فرمان
دونوں ملکوں کے درمیان جاری کشیدگی کے بیچ اب کینیڈا نے ایک اور نئی چال چل دی ہے۔ کینیڈا کی حکومت نے بھارت میں موجود کینیڈین کیلئے نیا سفری ضابطہ یعنی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے اور کہا کہ جموں کشمیر کے ساتھ ساتھ لداخ کے سفر سے فی الحال گریز کریں
India-Canada relations: ہندوستان-کینڈا کے سفارتی تعلقات کا خراب ترین دور، دونوں ملکوں نے سفیروں کو کیا ملک بدر،جسٹن ٹروڈو نے امریکہ،برطانیہ اور فرانس سے کی شکایت
ذرائع سے خبر یہ ملی کہ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اس مسئلے پر امریکہ کے صدر جوبائیڈن،برطانیہ کے وزیراعظم رشی سنک اور فرانس کے صدر ایمونل میکرون سے بات کی ہے اور اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ اور آسٹریلیا نے کینیڈا کے الزامات پر "گہری تشویش" کا اظہار کیا۔