Bharat Express DD Free Dish

incident

یہ واقعہ گزشتہ جمعہ کو دہلی سے ممبئی جانے والی پرواز 6E 6107 میں پیش آیا۔ اس فلائٹ میں سفر کرنے والی خاتون مسافر خوشبو گپتا نے کھانے کے لئے دئےگئے سینڈوچ میں کیڑا ملنے کی شکایت کی تھی۔ مسافر خاتون نے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

ونود تھامس کی موت کی خبر سامنے آنے پر سنیما کی دنیا میں ہلچل مچ گئی۔ وہیں پولیس ذرائع نے لاش کی برآمدگی کی اطلاع دی ہے۔

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ شخص فوج کا سابق فوجی ہے اورسکھ رجمنٹ کا سپاہی رہ چکا ہے۔

اسپین کے سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ اس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔ مرسیا کی سٹی کونسل نے شہر میں سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم کو آدھاجھکا دیا گیا ہے۔ تین روزہ سوگ کا اعلان  بھی کیا  گیاہے۔