Bharat Express

ICC T20 World Cup 2024

پاکستانی ٹیم میں شاندار آل راونڈر عماد وسیم کی واپسی ہوگئی ہے۔ اب اعظم خان کا باہر ہونا طے مانا جا رہا ہے۔ اس سے متعلق پاکستانی ٹیم کے کوچ نے بڑی جانکاری دی ہے۔

پاکستان اپنے ابتدائی گروپ اے مقابلے میں شریک میزبان امریکہ سے ہار گیا جسے کئی لوگ آئی سی سی ٹورنامنٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ قرار دے رہے ہیں۔

پاکستان کی ٹیم ٹی-20 ورلڈ کپ کے پہلے ہی مقابلے میں امریکہ کے ہاتھوں ایک دلچسپ مقابلے میں ہار چکی ہے۔ اب اس کے تین مقابلے بچے ہیں، جس میں ایک ہندوستان کے خلاف نیویارک میں کھیلا جانا ہے۔ وہیں، امریکہ پہلے ہی 4 پوائنٹ حاصل کرچکی ہے اور پوائنٹس ٹیبل میں ٹاپ پرہے۔

امریکہ کی جانب سے نوشتوش کینزیگے نے 3 وکٹیں لے کر متاثر کیا۔ میزبان امریکہ ہدف کے تعاقب میں میدان میں آیا تو کپتان مونانک پٹیل نے سب سے زیادہ متاثر کیا۔ آخر میں امریکہ کی اننگز بھی 159 رنز پر سمٹ گئی۔

ہندوستان-پاکستان کے درمیان 9 جون کو مقابلہ ہوگا اور اس سے پہلے بڑی خبرآئی ہے کہ اس میچ میں استعمال ہونے والی پچ ہی تبدیل کردی گئی ہے۔ ایسا کیوں ہوا اور اس کا کیا اثرہوسکتا ہے؟ 

آئرلینڈ کے کپتان پال اسٹرلنگ نے اعتراف کیا کہ یہ ان کی ٹیم کی بڑی شکست تھی۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ وہ جمعہ کے روز کینیڈا کے خلاف باؤنس بیک کریں گے۔

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان 9 جون کو نیویارک کے نیسو کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم مقابلہ کھیلا جائے گا۔ اس میچ سے پہلے اسی میدان پرٹیم انڈیا ایک میچ اورکھیلے گی، جبکہ کچھ دیگرمیچ بھی کھیلے جاچکے ہوں گے۔ ابھی تک کھیلے گئے میچوں میں اورآگے کھیلے جانے والے میچوں میں بھی ایک بات پرسب سے زیادہ تبادلہ خیال ہونا ہے اور وہ اس میدان کی صورتحال ہے۔

میزبان ٹیم کی جانب سے اسٹیون ٹیلر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے اور کپتان مونانک پٹیل 16 رنز بنانے کے بعد پویلین واپس لوٹے، تاہم اینڈریو گوس اور آرون جونز نے 131 رنز کی شراکت قائم کرکے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔اینڈیو گوس نے 65 رنز بنائے۔

اکستان کرکٹ ٹیم اپنی ورلڈ کپ مہم کا آغاز 6 جون کو ڈلاس میں میزبان ٹیم امریکا کے خلاف میچ سے کرے گی۔اس کے بعد پاکستان ٹیم 9، 11 اور 16 جون کو بالترتیب بھارت، کینیڈا اور آئرلینڈ کے خلاف میچز کھیلے گی۔ گروپ اسٹیج کے بعد گروپ کی ٹاپ 2 ٹیمیں سپر 8 مرحلے کے لیے ویسٹ انڈیز جائیں گی۔

ہاردک پانڈیا کو حال ہی میں اپنی پیشہ ورانہ اور ذاتی زندگی میں بہت برے وقت کا سامنا کرنا پڑا۔ ہاردک کو آئی پی ایل 2024 میں ممبئی انڈینس کا کپتان بنایا گیا تھا۔ ہاردک بطور کپتان اور کھلاڑی دونوں طرح سے ممبئی کے لیے فلاپ ثابت ہوئے۔