Bharat Express

Himanta Biswa Sarma

مقامی باشندہ  ثقلین کا کہنا تھا کہ 'ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم اس مجرم کے جنازے میں شریک نہیں ہوں گے.. ہم نے اس کے خاندان کو بھی معاشرے بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے .. ہم مجرموں کے ساتھ نہیں رہ سکتے'.

آسام کے ڈھنگ علاقے میں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی عصمت دری کے معاملے پر، وزیر اعلی ہمنتا بسوا سرما نے کہا، "میں صرف ایک بات کہنا چاہوں گا، جب خواتین کے خلاف کوئی بھی ظلم ہوتا ہے، تو ہمیں فوری کارروائی کرنی چاہیے۔

وائس چانسلر محبوب الحق نے آڈیٹوریم میں موجود اپنے سٹاف اور طلباء سے کہا کہ میں سیاست سے بالکل دور ہوں۔ میں جانتا ہوں کہ میں ایک مذہبی آدمی لگتا ہوں لیکن درحقیقت میں تمام مذہبی سرگرمیوں سے دور رہتا ہوں اور صرف طلبہ کے چہرے دیکھتا ہوں۔

ہمانتا بسوا سرما نے کہا کہ "انتخابات کے دوران ہم نے لو جہاد کے بارے میں بات کی تھی، آنے والے دنوں میں ہم ایک نیا قانون لا رہے ہیں جس میں لو جہاد کیس  میں قصورواروں کو عمر قید کی سزا دی جائے گی۔

چیف منسٹر ہمانتا بسوا سرما نے کہا کہ آسام حکومت جلد ہی ایک نئی ڈومیسائل پالیسی لائے گی، جس کے تحت صرف آسام میں پیدا ہونے والے لوگ ہی ریاستی سرکاری ملازمتوں کے اہل ہوں گے۔

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسد الدین اویسی نے کہا کہ آسام کے وزیر اعلیٰ ہندوستان کے پانچ بڑے جھوٹوں میں سے ایک ہیں۔ سچ یہ ہے کہ 1951 میں آسام میں مسلمانوں کی آبادی 24.68 فیصد تھی۔

کسی مذہب کا نام لیے بغیر آسام کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ میں یہ نہیں کہہ رہا ہوں کہ کوئی جرم کسی خاص مذہب سے ہوتا ہے لیکن لوک سبھا انتخابات کے دوران حالیہ واقعات تشویشناک ہیں۔

جھارکھنڈ کے حوالے سے بی جے پی کی منصوبہ بندی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے فوراً بعد پارٹی نے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان کو اسمبلی الیکشن انچارج مقرر کیا تھا۔

اتر پردیش کے متعدد ندیوں میں پانی کے تیز بہاؤکے سبب  750 سے زیادہ گاؤں سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ یوپی کے ریلیف ڈپارٹمنٹ نے حال ہی میں کہا تھا کہ بارش کی وجہ سے کئی ندیوں میں  سطح آب میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

اس دوران ہمنتا بسوا سرما نے بھی اپوزیشن کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا، ملک میں اچانک ای وی ایم اور الیکشن کمیشن پر پریس کانفرنس بند ہو گئیں۔ کسی کو اندازہ ہے کہ ایسا کیوں ہوا؟ میں اس بارے میں پریشان ہوں۔