Bharat Express

Himanta Biswa Sarma

ہمنتا نے کہا کہ کیجریوال نے عام آدمی پارٹی کے دیگر لیڈروں کے ساتھ مل کر بدعنوانی کی اور بعد میں اسے سیاسی مسئلہ بنانے کی کوشش کی لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا ہے۔

انہو ں نے صدر دروپدی مرمو کو ایک میمورنڈم بھی پیش کیا، جس میں کہا گیا کہ اگر CAA کو منسوخ نہیں کیا گیا تو وہ ریاست بھر میں 'جمہوری عوامی تحریک' چلائیں گے۔

پی ایم کے لیے ہاتھی اور جیپ دونوں پر سوار ہونے کے انتظامات کیے گئے تھے۔ پی ایم مودی نے ہاتھی پر بیٹھ کر جنگل کا دورہ کرنے کا انتخاب کیا۔ کچھ دیر ہاتھی پر سوار رہنے کے بعد پی ایم جیپ پر جنگل کے اندرگئے۔

دراصل بدرالدین اجمل اور آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما کے درمیان اکثر لفظوں کی جنگ ہوتی رہتی ہے۔ اس سے قبل میاں بھائی کو آسام سے ہٹانے کے معاملے پر دونوں کے درمیان شدید زبانی جنگ ہوئی تھی۔ تب بدرالدین اجمل نے کہا تھا کہ وزیر اعلیٰ نے لوگوں سے گوہاٹی میں زمین دیکھنے کو کہا ہے۔

مرکزی وزیر جیوتی رادتیہ سندھیا کے کانگریس چھوڑنے سے متعلق سوال پر، جے رام رمیش نے کہا، "ہر ایک کو مختلف سائز کی واشنگ مشینوں کی ضرورت ہے۔ "کچھ کو چھوٹی، کچھ درمیانے سائز کی واشنگ مشین کی ضرورت ہے

ہمانتا بسوا شرما نے کہا کہ نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کے اتحادی تمام 14 حلقوں میں ایک دوسرے کے امیدواروں کی حمایت کریں گے۔

اے آئی یوآئی ڈی ایف کے رکن اسمبلی ڈاکٹر رفیق الاسلام نے کہا کہ الیکشن قریب ہے۔ ایسے میں یہ سب کچھ صرف مسلمانوں کو نشانہ بنانے کی ان کی حکمت عملی ہے۔ اس لئے اب آسام میں مسلم میریج ایکٹ اور طلاق رجسٹریشن ایکٹ کو منسوخ کر رہے ہیں۔

آسام میں ہیمنت بسوا سرما حکومت نے یو سی سی کی طرف پہلا قدم رکھتے ہوئے مسلم شادی اور طلاق ایکٹ ختم کردیا ہے۔

وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما کی صدارت میں ریاستی کابینہ کی میٹنگ کے دوران اس کی منظوری دی گئی۔ کابینہ کے وزیر جینت بروا نے اسے یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کی جانب ایک بڑا قدم قرار دیا۔

راہل گاندھی نے مغربی بنگال میں کانگریس کی سیٹوں کی تقسیم میں حائل رکاوٹوں پر کہا، "نہ تو کانگریس نے کہا اور نہ ہی ممتا بنرجی نے کہا کہ اتحاد ختم ہو گیا ہے۔ ممتا نے کہا کہ وہ اتحاد میں ہیں، بات چیت چل رہی ہے