Haryana Assembly Election 2024: ونیش پھوگاٹ کے خلاف جولانہ سے ٹکٹ ملنے پر کپتان یوگیش بیراگی کا سامنے آیا یہ ردعمل
اس دوران کیپٹن یوگیش بیراگی نے کانگریس امیدوار ونیش پھوگاٹ کے بارے میں کہا، "وہ ہماری بہن کی طرح ہیں اور جب تک انہوں کھیلا ہے، انہوں نے ملک کا نام روشن کیا ہے، اب وہ کانگریس کی امیدوار ہیں اور میں بی جے پی کا امیدوار ہوں
Haryana Political Crisis: کانگریس نے ہریانہ میں کیا اکثریت کا دعویٰ- بھوپیندر سنگھ ہڈا نے کہا- اراکین اسمبلی کی کرا دیں گے پریڈ
ہریانہ کے سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس لیڈر بھوپیندر سنگھ ہڈا نے ریاست میں صدر راج نافذ کرکے اسمبلی الیکشن کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے اراکین اسمبلی کی تعداد بھی بتائی ہے۔
Dushyant Chautala on Haryana Politics: نائب سنگھ سینی کی کرسی پر خطرہ، دشینت چوٹالہ نے کھول دیئے اپنے پتے
ہریانہ میں بی جے پی حکومت پر خطرہ منڈلانے والے خطرے کے درمیان جے جے پی کے لیڈر دشینت چوٹالہ نے اپنے پتے کھول دیئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ کیا قدم اٹھانے والے ہیں۔
BJP Leader Chaudhry Birender Singh Join Congress: بیٹے کے بعد والد نے بھی تھاما کانگریس کا ہاتھ، چودھری بیریندر سنگھ کی 10سال بعد گھر واپسی
ہریانہ کے سینئر لیڈر اورسابق مرکزی وزیر چودھری بیریندرسنگھ آج کانگریس میں شامل ہوگئے۔ 10 سال بعد ان کی گھر واپسی ہوئی ہے۔ اس سے پہلے ان کے بیٹے برجیندر سنگھ نے کانگریس کا ہاتھ تھاما ہے۔
Haryana Politics: انل وج نے ڈپٹی سی ایم بننے سے کردیا انکار، آخر کیوں ناراض ہیں منوہرلال کھٹر کے سب سے قریبی اور بی جے پی کے سینئر لیڈر؟
ہریانہ میں منوہرلال کھٹر حکومت میں نمبر دو کی حیثیت رکھنے والے انل وج حلف برداری تقریب میں شرکت تک نہیں کئے جبکہ انہیں نائب وزیراعلیٰ تک بنانے کی قیاس آرائی تھی۔ ایسے میں سوال اٹھتا ہے کہ آخرانل وج کیوں ناراض ہیں اور بی جے پی کے لئے ہریانہ کی سیاست میں کتنے اہم ہیں؟
Haryana Floor Test: ہریانہ میں آج نئی حکومت کا فلور ٹیسٹ، کیا اکثریت ثابت کر پائیں گے نایب سنگھ سینی؟
حلف برداری کے بعد سی ایم نایب سنگھ سینی نے کہا کہ انہوں نے گورنر کو 48 اراکین اسمبلی کی جانب سے حمایت کا خط پیش کیا ہے اور ان سے بدھ کو اسمبلی اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے تاکہ حکومت ایوان میں اپنی اکثریت ثابت کر سکے۔