Bharat Express

Gujarat Titans

کپتان ہاردک پانڈیا نے گجرات کو ایک اور شاندار فتح دلانے پر گل کی تعریف کی۔ وہ جانتاہے کہ وہ کون سے کرکٹ شاٹس کھیل رہا ہے، یہ ایک الگ ہی شبمن گل ہے۔

لکھنؤ پلے آف میں پہنچ چکی ہے اور آر سی بی اب بھی اس ریس میں برقرارہے۔ ایسے میں دونوں ٹیمیں ایک بار پھر آمنے سامنے ہو سکتی ہیں۔

گجرات ٹائٹنس کی ٹیم نے ممبئی انڈینس کے خلاف جیت درج کی۔ اپنی پانچویں جیت کے ساتھ وہ پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے مقام پر پہنچ گئی ہے۔

آئی پی ایل 2023 کے 30ویں مقابلے میں گجرات ٹائٹنس اور لکھنو کے درمیان کانٹے کی ٹکر دیکھنے کو ملی۔ آخری اوور میں گجرات کے تیز گیند باز موہت شرما نے بازی پلٹ دی۔ اس میچ میں دونوں ٹیم کے کپتانوں ہاردک پانڈیا اور کے ایل راہل کے بلے سے شاندار نصف سنچری دیکھنے کو ملی۔

جب گجرات کی ٹیم لڑکھڑائی  تو 21 سالہ بلے باز سائی سدرشن نے اپنی ٹیم کومیچ جیتا  کر ہی دم لیا۔ ہر کوئی اس کھلاڑی کی کارکردگی کے  تعریف کرتے ہوئے نہیں تھکتا ہے

گجرات ٹائٹنز کی ٹیم نے آئی پی ایل کے 16ویں سیزن میں جیت کا سفر جاری رکھتے ہوئے اس میچ کو 6 وکٹوں سے جیت کر اپنے نام کرلیا۔

Viral Video: سوشل میڈیا پر کین ولیمسن کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں تکلیف کے بعد بھی وہ مسکراتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

 Kane Williamson Ruled Out: دفاعی چمپئن گجرات ٹائٹنس نے آئی پی ایل 2023 میں جیت کے ساتھ شاندار آغاز کیا ہے، لیکن ٹیم کو اس درمیان بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ہاردک پانڈیا کی ٹیم یہ اسٹار کھلاڑی آئی پی ایل سے باہر ہوگیا ہے۔

GT vs CSK IPL 2023: آئی پی ایل 2023 کے افتتاحی مقابلے میں گجرات ٹائٹنس کی دھماکہ خیز جیت ہوئی ہے۔ ہاردک پانڈیا کی قیادت والی گجرات ٹائٹنس نے چنئی سپرکنگس کو 5 وکٹ سے شکست دی۔

CSK vs GT: احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں اوپننگ سیرمنی میں تقریباً ایک لاکھ ناظرین موجود تھے۔ اریجیت سنگھ تقریباً 25-20 منٹ اسٹیج پرفارمنس دی۔ اس کے بعد تمنا بھاٹیہ اور رشمیکا مندانا نے اپنی پرفارمنس سے فینس کا مزہ دوگنا کردیا۔