IPL 2024: کرو یا مرو کے میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے ہے گجرات ٹائٹنز کا مقابلہ، جانئے پلے آف کیلئے کپتان شبمن گل کی حکمت عملی
سنیل نارائن اب تک کے کے آر کے لیے ٹرمپ کارڈ ثابت ہوئے ہیں۔ اب تک 461 رنز بنانے کے علاوہ انہوں نے 15 وکٹیں بھی حاصل کی ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے ایک اور کھلاڑی آندرے رسل نے بھی 222 رنز بنا کر اور 15 وکٹیں لے کر اپنے چھاپ چھوڑے ہیں۔
Virat Kohli: وراٹ کوہلی کے اسٹرائیک ریٹ پر تنازع کوئی نئی بات نہیں ہے ، سنیل گواسکر نے174 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 36 رنز کی اننگز کا اس طرح کیا دفاع
وراٹ کوہلی کے اسٹرائیک ریٹ پر تنازع کوئی نئی بات نہیں ہے۔ لیکن اس سب کے درمیان سنیل گواسکر کا ایک سال پرانا انٹرویو وائرل ہو گیا ہے۔ 1975 کے ورلڈ کپ میں سنیل گواسکر نے انگلینڈ کے خلاف 174 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 36 رنز بنائے۔
Mayank Yadav gets injured: واپسی کے بعد پہلے ہی میچ میں مینک یادو کو ہوئی انجری، آسٹریلیا کے سابق تیز گیند باز نےلکھنؤ کی قیادت کو ٹھہرایا ذمہ دار، کہا- کھلاڑی کو چکانی پڑےگی قیمت
مینک نے منگل کے روز لکھنؤ میں ممبئی انڈینز کے خلاف سپر جائنٹس کی جیت کے دوران واپسی کی لیکن چوٹ کی وجہ سے اپنا چوتھا اوور مکمل کیے بغیر میدان سے باہر چلے گئے۔
DC vs GT Weather Forecast: کیا بارش میں دھل جائے گا دہلی اور گجرات کا میچ؟ کیسا رہے گا دہلی کا موسم؟
ایسے میں شائقین بغیر کسی رکاوٹ کے دہلی اور گجرات کے درمیان کھیلے جانے والے میچ سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ توقع ہے کہ شائقین کو 40 اوور کا پورا میچ دیکھنے کو ملے گا۔
IPL 2024 Points Table: دہلی کی جیت نے ان ٹیموں کی پریشانی میں اضافہ کیا، پلے آف سے باہر ہونے کا منڈلایا خطرہ
آئی پی ایل 2024 میں دہلی کیپٹلس نے گجرات ٹائٹنس کو 6 وکٹ سے ہرایا۔ دہلی کی یہ دوسری جیت ہے، اس کے ساتھ ہی پوائنٹس ٹیبل میں بڑی تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے، جس کے بعد اب دہلی نے پلے آف کے لئے کئی ٹیموں کی ٹینشن بڑھا دی ہے۔
IPL 2024 GT vs DC: گجرات ٹائٹنز دہلی کیپٹلز کے درمیان مقابلہ، یہ کھلاڑی ثابت ہو سکتے ہیں ‘گیم چینجر
شبمن گل نے اس سیزن میں اب تک 6 میچ کھیلے ہیں اور اس دوران انہوں نے 255 رنز بنائے ہیں۔ شبمن گل نے 2 نصف سنچریاں اسکور کیں۔ انہوں نے راجستھان رائلز کے خلاف 7 رنز کی اننگز کھیلی۔ شبمن گل نے پنجاب کنگز کے خلاف ناقابل شکست 89 رنز بنائے تھے۔
Rajasthan vs Gujarat: گجرات ٹائٹنز میں ہو سکتی ہے کئی تبدیلیاں، ملر کی واپسی ہو سکتی ہے، اس کھلاڑی کو بھی موقع مل سکتا ہے، جانیں ممکنہ پلیئنگ الیون
ڈیوڈ ملر کے زخمی ہونے کے بعد گجرات کا مڈل آرڈر کافی کمزور نظر آ رہا ہے۔ ایسے میں آج شکست کی ہیٹ ٹرک سے بچنے کے لیے شبمن گل پلیئنگ الیون میں کئی تبدیلیاں کر سکتے ہیں۔
Rajasthan Royals vs Gujarat Titans: راجستھان بمقابلہ گجرات آج آمنے سامنے، پانچ میچوں میں گجرات نے برتری حاصل کی
راجستھان نے اس سیزن میں 4 میچ کھیلے ہیں اور سنجو سیمسن کی کپتانی والی ٹیم نے سبھی میں کامیابی حاصل کی ہے ۔جس کی وجہ سے وہ پوائنٹس ٹیبل میں ٹاپ پوزیشن پر ہے۔
Punjab Kings Playing 11: سن رائزرز حیدرآباد آج پنجاب کنگز سے ٹکرائے گی، جانیں پلیئنگ الیون کیا ہوگی
آشوتوش نے گزشتہ سال اکتوبر میں کھیلی گئی ۔سید مشتاق علی ٹرافی میں کافی سرخیاں اپنے نام کی تھیں ۔جب انہوں نے صرف گیارہ گیندوں میں نصف سنچری بنا کر یوراج سنگھ کا ریکارڈ توڑ دیا تھا ۔
GT vs LSG: شبمن گل نے گجرات ٹائٹنز کی شکست کی وجہ بلے بازوں کی ناقص کارکردگی کو بتایا
شبمن گل نے کہا، "ہم نے اچھی شروعات کی۔ لیکن درمیانی اوورز میں مسلسل وکٹیں گرنے کی وجہ سے ہم سنبھل نہیں سکے۔دوسری طرف ہمارے گیند بازوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لکھنؤ سپر جائنٹس کو صرف 160 رنز تک محدود کر دیا۔ لیکن ہمارےبلے بازی نے ہمیں مایوس کیا۔"