Ghulam Nabi Azad: غلام نبی آزاد پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب میں “شرکت نہیں کی، نئی عمارت کی تعمیر ضروری ہے، یہ اچھی بات ہے”
غلام نبی آزاد نے مزید کہا کہ میں نئی پارلیمنٹ کے افتتاح کے غیر ضروری تنازعہ کے خلاف ہوں۔ اپوزیشن کے پاس ایشوز کی کمی نہیں، وہ غلط ایشوز اٹھا رہی ہے
Jammu and Kashmir: آرٹیکل 370 کا خاتمہ ہے جموں و کشمیر میں دہشت گردی اور پتھراؤ کا خاتمہ- غلام نبی آزاد
فوجی حکام نے بتایا کہ سنیچر کی صبح کانڈی میں فائرنگ کے تازہ تبادلے میں ایک دہشت گرد کو بے اثر کر دیا گیا اور ایک ممکنہ طور پر زخمی ہو گیا۔
Ghulam Nabi Azad Remarks: راہل گاندھی پر غلام نبی آزاد کے بیان کے بعد حملہ آور ہوئی بی جے پی، کانگریس نے کہی یہ بڑی بات
Congress On Ghulam Nabi Azad: کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے پھر سے غلام نبی آزاد پر سخت تنقید کی ہے۔ غلام نبی آزاد کے راہل گاندھی پر بیان کے بعد بی جے پی نے تبصرہ کیا تو جے رام رمیش نے سابق کانگریسی لیڈر کو گھیر لیا۔
Rahul Gandhi On Adani: کانگریس چھوڑنے والے لیڈران کو راہل گاندھی نے اڈانی سے جوڑا، کانگریس لیڈر کے ٹوئٹ سے مچ گیا ہنگامہ
Rahul Gandhi On Adani: گوتم اڈانی کی مبینہ بے نامی جائیداد میں 20 ہزار کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری سے متعلق ایک بار پھر مودی حکومت پر تنقید کی ہے۔
Ghulam Nabi Azad On PM Modi: غلام نبی آزاد نے وزیراعظم مودی کی تعریف کی، کانگریس کی تنقید کرتے ہوئے سی اے اے اور آرٹیکل 370 کا کیا ذکر
جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزاد نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کے طور پر میں نے انہیں کسی بھی موضوع پر نہیں بخشا، لیکن انہوں نے اس کا بدلہ نہیں لیا۔
Ghulam Nabi Azad Meets Amit Shah: غلام نبی آزاد کا کیا ہوگا اگلا راستہ؟ امت شاہ سے ملاقات کے بعد اب طے کرسکتے حکمت عملی
جموں وکشمیر کے سابق وزیرا علیٰ اور کانگریس کے سابق لیڈر غلام نبی آزاد نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات کا سیاسی مطلب بھی نکالا جا رہا ہے۔
Rahul Gandhi on Ghulam Nabi Azad: کشمیر پہنچ کر راہل گاندھی نے غلام نبی آزاد سے مانگی معافی، پارٹی سے بغاوت کے بعد آخر ایسا کیا ہوا؟
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی 'بھارت جوڑو یاترا' لے کر جموں وکشمیر میں ہیں۔ اس دوران انہوں نے کانگریس کے سابق لیڈر اور جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزاد اور چودھری لال سنگھ سے معافی مانگی ہے۔
Ghulam Nabi Azad: کانگریس سے بغاوت کے بعد غلام نبی آزاد کے لئے آسان نہیں ہے راہ! جموں وکشمیر میں جدوجہد کا کیا ہے مطلب!
Jammu and Kashmir: سال 1980 سے 2020 تک کانگریس اور اقتدار کے اعلیٰ مقام پر فائز رہے غلام نبی آزاد گزشتہ تین ماہ سے وادی میں جدوجہد کر رہے ہیں۔ کانگریس چھوڑنے کے بعد غلام نبی آزاد کے بی جے پی کے ساتھ جانے کی بھی قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں۔ تاہم اب ایک بار پھر کانگریس میں واپسی کی بات سامنے آنے لگی ہے۔
Terror Attack:جموں و کشمیر کے راجوری میں دہشت گردانہ حملے میں 4 شہری ہلاک
جموں و کشمیر کے رہنماؤں نے راجوری میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
Heeraban:ہیرا بین کے انتقال پر قائدین نے پیش کی خراج تحسین
وزیر داخلہ امت شاہ نے ٹویٹ کیا کہ ماں کسی کی زندگی کی پہلی دوست اور استاد ہوتی ہے۔ جس کو کھونے کا درد بلاشبہ دنیا کا سب سے بڑا دکھ ہوتا ہے