Bharat Express DD Free Dish

Ghulam Nabi Azad

جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزاد نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کے طور پر میں نے انہیں کسی بھی موضوع پر نہیں بخشا، لیکن انہوں نے اس کا بدلہ نہیں لیا۔

 جموں وکشمیر کے سابق وزیرا علیٰ اور کانگریس کے سابق لیڈر غلام نبی آزاد نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات کا سیاسی مطلب بھی نکالا جا رہا ہے۔

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی 'بھارت جوڑو یاترا' لے کر جموں وکشمیر میں ہیں۔ اس دوران انہوں نے کانگریس کے سابق لیڈر اور جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزاد اور چودھری لال سنگھ سے معافی مانگی ہے۔

Jammu and Kashmir: سال 1980 سے 2020 تک کانگریس اور اقتدار کے اعلیٰ مقام پر فائز رہے غلام نبی آزاد گزشتہ تین ماہ سے وادی میں جدوجہد کر رہے ہیں۔ کانگریس چھوڑنے کے بعد غلام نبی آزاد کے بی جے پی کے ساتھ جانے کی بھی قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں۔ تاہم اب ایک بار پھر کانگریس میں واپسی کی بات سامنے آنے لگی ہے۔

جموں و کشمیر کے رہنماؤں نے راجوری میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

وزیر داخلہ امت شاہ نے  ٹویٹ کیا کہ ماں کسی کی زندگی کی پہلی دوست اور استاد ہوتی ہے۔ جس کو کھونے کا درد بلاشبہ دنیا کا سب سے بڑا دکھ ہوتا ہے