Jammu-Kashmir Elections: جموں و کشمیر میں سب سے بڑا مسئلہ بے روزگاری ہے: غلام نبی آزاد
ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کے صدر غلام نبی آزاد نے کہا کہ 10 سال بعد انتخابات ہو رہے ہیں، سب جانتے ہیں کہ آرٹیکل 370 اور دیگر تمام مسائل ہیں۔ پچھلے 10 سالوں کے موجودہ مسائل کو حل کرنا ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ میرے لیے سب سے بڑا مسئلہ بے روزگاری ہے۔
Ghulam Nabi Azad on J&K Election: جموں کشمیر میں کسی ایک پارٹی کو نہیں ملے گی اکثریت، مخلوط حکومت بننے کا غلام نبی آزاد نے کیا دعویٰ
سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے کہا کہ الیکشن میں تمام جماعتیں جو دعوے کر رہی ہیں وہ کھوکھلے ہیں، حالانکہ میں بیمار تھا، ہم ان انتخابات میں جو کرنا چاہتے تھے وہ نہیں کر سکے، لیکن یہاں ہمارے پاس 20 سے 22 نوجوان ہیں۔ جو الیکشن لڑ رہے ہیں، میں ان کے لیے انتخابی ریلی کے دورے پر آیا ہوں۔
Ghulam Nabi Azad springs another surprise: غلام نبی آزاد نے لیا یوٹرن،اب جموں کشمیر اسمبلی انتخابات میں مقابلہ ہوگا مزید دلچسپ
آزاد نے میڈیا کو اپنی بیماری اور مہم چلانے میں مشکل کا ذکر کیا تھا۔لیکن اب انہوں نے اپنی صحت کی بہتری کا حوالہ دیتے ہوئے یوٹرن لیا ہے اور انتخابی مہم کا شیڈول جاری کردیاہے۔حالانکہ آزاد کے کہنے کے بعد کہ وہ انتخابی مہم نہیں چلا سکیں گے۔
Jammu and Kashmir Assembly Election 2024: غلام نبی آزاد اپنی پارٹی کے لئے ہی نہیں کریں گے انتخابی تشہیر، جانئے کیا ہے بڑی وجہ؟
ڈیموکریٹک پروگریسیوآزاد پارٹی کے صدرغلام نبی آزاد نے مزید کہا کہ انہیں اس اہم وقت کے دوران اپنی پارٹی کے امیدواروں کی حمایت نہیں کرپانے کا افسوس ہے۔
J&K Assembly Election 2024: غلام نبی آزاد کی پارٹی ڈی پی اے پی نے 13 امیدواروں پر مشتمل پہلی فہرست جاری کی
غلام نبی آزاد کی پارٹی ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی نے اتوار کو جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے لیے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی۔ اس فہرست میں 13 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔
Jammu Kashmir Congress is still in confusion: جموں کشمیر کانگریس فی الحال انتخاب میں نہیں،کنفیوژن میں ہے،ناہی کیڈر ہے اور ناہی روڈ میپ،پھر ہوگا کیا؟ جانئے
جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہوچکا ہے، امیدواروں کی لسٹ بھی جاری کی جارہی ہیں ،لیکن کانگریس پارٹی ابھی تک یہ طے نہیں کرپائی ہے کہ اسے اس انتخاب میں کیا کرنا ہے۔اکیلے چلنا ہے یا اتحاد کرنا ہے ۔
Ghulam Nabi Azad can benefit BJP in Kashmir: کانگریس کیلئے جموں کشمیر میں غلام نبی آزاد بن سکتے ہیں بڑی رُکاوٹ، بی جے پی کو پہنچا سکتے ہیں فائدہ
جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شباب پر ہیں ،تمام پارٹیاں اپنی پوری کوشش کررہی ہیں کہ ان کا ووٹ بینک زیادہ سے زیادہ مضبوط ہوسکے ،اس بیچ کانگریس کے دفتر میں کافی خاموشی دیکھنے کو مل رہی ہے، اس کی سب سے بڑی وجہ کشمیر میں کانگریس کی اچھی قیادت کا فقدان ماناجارہا ہے۔
J&K Politics: کانگریس میں شامل نہیں ہوں گے غلام نبی آزاد، ڈی پی اے پی نے کی خبروں کی تردید، کہا- یہ محض افواہ ہے
غلام نبی آزاد کانگریس کے سینئر لیڈر رہ چکے ہیں۔ سال 2022 میں، انہوں نے کانگریس سے علیحدگی اختیار کی اور اپنی نئی پارٹی، ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی (DPAP) کی بنیاد رکھی۔ انہوں نے اپنی پارٹی میں کئی کانگریسی لیڈروں کو شامل کیا جو اپنے اپنے شعبوں میں بااثر تھے۔ حالانکہ، حال ہی میں ہوئے لوک سبھا انتخابات میں ان کی پارٹی کی کارکردگی مایوس کن رہی۔
Ghulam Nabi Azad got a big shock: غلام نبی آزاد کو لگا بڑا جھٹکا،الیکشن سے ایک ماہ قبل سابق وزیر نے پارٹی سے دیا استعفیٰ
جموں و کشمیر کے سابق وزیر تاج محی الدین ہفتہ کو کانگریس میں شامل ہو گئے ہیں۔ انہوں نے یہ بڑا اعلان غلام نبی آزاد کی قیادت والی ڈی پی اے پی سے استعفیٰ دینے کے بعد کیا۔ محی الدین نے کہا کہ میں نے ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
Jammu-Kashmir Elections 2024: جموں و کشمیر میں انتخابات سے قبل غلام نبی آزاد کو بڑا جھٹکا، سابق وزیر نے ڈی پی اے پی کو کہا الوداع ، کس پارٹی میں ہوں گے شامل؟
غلام نبی آزاد کو انتخابات سے قبل بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر تاج محی الدین نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے