Iran Israel War: ایران اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے، ہندوستان نے ایران اور اسرائیل کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کی
11 روز قبل شام میں ایرانی قونصلیٹ پر حملے کے بعد ایران نے اس کے لئے اسرائیل کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔ اس کے بعد سے یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ تہران جلد ہی اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے۔
Muslim leaders reject Biden’s invitation to Iftar: ” غزہ میں فاقہ کشی ہے، دعوت میں کیسے شامل ہو جائیں“ ، جنگ کی وجہ سے مسلم لیڈران نے صدر جو بائیڈن کی دعوتِ افطار کو ٹھکرایا
صدر کی ڈیموکریٹک پارٹی کو خدشہ ہے کہ بائیڈن کے لیے مسلمانوں کی کم ہوتی حمایت ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔
Israel-Hamas war: اسرائیل کو مدد سے زیادہ نقصان پہنچا رہا ہے نتن یاہو کا رویہ، غزہ پر اسرائیل کے ظالمانہ کاروائی بائیڈن کا رد عمل
جو بائیڈن کا مزید کہنا تھا کہ غزہ کے رفح شہر پر اسرائیل کی فوجی کارروائی کی وجہ سے 2.4 ملین میں سے 15 لاکھ افراد کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔
Exclusive Interview with the Spokesperson Margaret MacLeod, US State Department.: غزہ، یوکرین اور یمن، ہر جنگ میں امریکہ کیوں ہے شامل؟پڑھیے امریکی ترجمان کا خاص انٹرویو
مڈل ایسٹ سے لیکر یورپ تک جنگ جاری ہے ۔ روس یوکرین کی جنگ ہو یا حماس اسرائیل کی یا پھر حوثیوں کے خلاف بحر احمر میں جنگ ہو، ان تمام جنگوں میں امریکہ واحد ایسا ملک ہے جو ہر جگہ موجود ہے۔ اسرائیل حماس جنگ میں اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔
Israel Hamas War: غزہ میں اسرائیل کی جارحیت برقرار،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 200 فلسطینی شہید
اسرائیلی وزیر دفاع نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ فوجی حماس کے کمانڈ سینٹرز اور ہتھیاروں کے ڈپو تک پہنچ رہے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کے گھر میں واقع ایک سرنگ کو تباہ کر دیا ہے۔
Israel Gaza War: فرانسیسی صدر نے وزیر اعظم نیتن یاہو سے غزہ میں “مستقل جنگ بندی” کی اپیل کی، انسانی بحران پر کیا تشویش کا اظہار
فرانسیسی صدر نے ایک بیان میں کہا کہ فرانس، اردن کے ساتھ مل کر آنے والے دنوں میں غزہ میں انسانی بنیادوں پر آپریشن کرے گا۔ ایمانوئل میکرون نے بات چیت کے دوران وزیر اعظم نیتن یاہو کو غزہ میں شہریوں کی ہلاکتوں اور انسانی ہنگامی صورتحال پر اپنی "گہری تشویش" کے بارے میں بتایا۔
Israel-Palestine conflict: اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے غزہ کے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے نئی ڈیل کا دیا اشارہ
اسرائیل غزہ پر مسلسل گولہ باری کر رہا ہے جس سے 7 اکتوبر سے اب تک تقریباً 19,000 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ مزید ہزاروں کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔
Israel-Hamas War: اسرائیلی فوجیوں نے کی بڑی غلطی، غزہ میں اپنے ہی تین شہریوں کو ‘خطرہ’ سمجھ کر ماری گولی
فوج نے یرغمالیوں میں سے دو کی شناخت یوتم ہیم اور سمر الطلالقہ کے طور پر کی ہے، جسے حماس کے 7 اکتوبر کو کبوتز کفار عزہ پر حملے کے دوران یرغمال بنایا گیا تھا۔ الطلالقہ کو کبوتز نیر ام سے اغوا کیا گیا تھا۔
Israel-Hamas War: اسرائیل حماس جنگ کے حوالے سے اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد منظور، بھارت نے کی حمایت
اقوام متحدہ میں منظور ہونے والی قرارداد میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی، تمام مغویوں کی فوری اور غیر مشروط رہائی کے ساتھ ساتھ انسانی بنیادوں پر رسائی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
Elon Musk Israel Visit: حماس نے ایلون مسک کو غزہ میں آنے کی دعوت دی ،کہا آئیں، قتل عام اور تباہی کے مناظر دیکھیں
مسک نے سیکورٹی کا حوالہ دے کر غزہ جانے سے انکار کر دیا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ یہود مخالف پوسٹس کی حمایت کرنے پر تنقید کا سامنا کرنے والے مسک نے اسرائیل پہنچنے پر کہا تھا کہ نفرت پھیلانے کو روکنے کے لیے جو بھی ضروری ہوگا وہ کیا جائے گا۔