Israel Hamas War: شمالی غزہ پٹی میں دھماکوں اور فائرنگ کی اطلاع، اسرائیلی فوج کا دعویٰ- غزہ سے لانچ کیے گئے راکٹ کو کیا انٹرسیپٹ
فلسطینی خبر رساں ادارے وفا نے مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں جلود کے مقامی باشندوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی آباد کاروں نے لوگوں کے گھروں پر پتھراؤ کیا اور متعدد گاڑیوں کو آگ لگا دی۔
Israel Hamas War: اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کو پھر کیا خبردار، شمالی غزہ کی جانب نہ جانے کا دیا حکم
اسرائیلی فورسز نے مبینہ طور پر مقبوضہ مغربی کنارے کے متعدد علاقوں کو نشانہ بنانے والی کثیر الجہتی کارروائی کے ایک حصے کے طور پر نابلس میں العسکر مہاجر کیمپ پر بھی دھاوا بول دیا۔
Qatari ambassador addresses UNGA on the situation in Gaza: قطری سفیر نے کیا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب، اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کے اپنے مطالبے کو دہرایا
حماد نے کہا کہ بہت زیادہ انسانی امداد ابھی تک شمالی غزہ تک نہیں پہنچی ہے۔ انہوں نے کہا کہ "اس بات کی اضافی ضمانتیں ہونی چاہئیں کہ جنگ بندی کو عمل میں لایا جائے گا۔"
Israel–Hamas temporary truce: مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ سے ایک فلسطینی جاں بحق، جنگ بندی کے بعد 168فلسطینیوں کی گرفتاری
اسرائیل کو بائیڈن انتظامیہ نے کہا کہ اگر وہ جنگ بندی کے بعد اپنی فوجی مہم کی تجدید کرتا ہے تو اسے جنوبی غزہ میں فلسطینیوں کی "مزید نمایاں نقل مکانی" سے بچنے کے لیے کام کرنا چاہیے۔
War on Gaza: اسرائیل نے غزہ پر اب تک گرائے 40 ہزار ٹن بم ، بنیادی ضروریات سے محروم ہےایک تہائی آبادی
جنین کے دو اہم اسپتالوں کو اسرائیلی بکتر بند گاڑیوں نے گھیر لیا، ایمبولینسوں کی تلاشی لی گئی اور ایمبولینسوں کے اندر سے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
Israel Palestine Conflict: سابق فرانسیسی سفیروں کا اسرائیل کے خلاف تبصرہ، کہا- ‘فریب’ ہے حماس کو ختم کرنے کا مقصد
دی ایج اخبار کے مطابق، تھورپ نے کہا، "ہم آپ کے درد کو جانتے ہیں اور ہمیں افسوس ہے کہ آپ نے بہت سے بچوں اور خاندان کے بہت سے افراد کو کھو دیا ہے۔"
Israeli army killed 6 people in the West Bank: اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 6 افراد کو کیا شہید، دو اسپتالوں کا کیا محاصرہ
اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور (یو این او سی ایچ اے) نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز مبینہ طور پر شمال اور وسطی غزہ سے جنوب کی طرف جانے والے لوگوں کو ایک چیک پوائنٹ کے ذریعے گرفتار کر رہی ہیں جسے اسرائیل ایک "کوریڈور" کے طور پر بیان کر رہا ہے۔
War on Gaza: مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج اور آباد کاروں کے ہاتھوں 221 فلسطینی شہید
الجزیرہ کے مطابق، "قابض افواج نے اسپتال کے بڑے حصے کو نقصان پہنچایا اور تباہ کر دیا ہے۔ یہاں اسپتال میں بڑی تباہی ہوئی ہے، یہاں تک کہ قابض افواج نے سامان اور آلات بھی برباد کر دیا ہے۔"
Gaza-Israel War: اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا کہ ہم تمام یرغمالیوں کی واپسی کے لیے پرعزم ہیں
ٹائمز آف اسرائیل نے ایک اسرائیلی اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ 13 اسرائیلی یرغمالیوں کو ایک ایمبولینس میں جنوبی غزہ کے خان یونس سے اسرائیل کی طرف رفح کراسنگ کی طرف لے جایا جا رہا تھا۔
Israel-Hamas war: حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے تحت 13 مغویوں کو رہا کر دیا
اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور وزیر دفاع یووا گالانٹ فوج کے کمانڈ سینٹر میں اس پورے عمل کی نگرانی کریں گے