Bharat Express

Gautam Adani Net Worth

بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ وہ 70 سال کے ہونے پر ریٹائر ہونے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ اس وقت گوتم اڈانی کی عمر 62 سال ہے۔

ہنڈن برگ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سے اڈانی گروپ کمپنی کے اسٹاک میں زبردست اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اڈانی گروپ کے حصص میں دو دن کا اضافہ جمعہ کو بھی جاری رہا۔ اڈانی پورٹ، اے سی سی سیمنٹ وغیرہ جیسی کمپنیوں کے حصص میں اب بھی اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

اڈانی گروپ کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن جمعرات، 7 دسمبر کو 7-7 فیصد بڑھ کر 15.14 لاکھ کروڑروپئے ہوگئی۔ جمعہ کواسٹاک مارکیٹ بند ہونے پرگروپ کا مارکیٹ کیپ 11.02 لاکھ کروڑ روپئے تھا۔

Gautam Adani News: گوتم اڈانی ایک بار پھر ایشیا کے دوسرے سب سے امیر شخص بن چکے ہیں۔ کچھ دن پہلے ہی چین کے ارب پتی نے انہیں پیچھے چھوڑا تھا۔

ایل آئی سی کو صرف اڈانی کے شیئرس کی وجہ سے تقریباً 6200 کروڑ روپئے کا فائدہ ہوا ہے۔ اڈانی نے کمپنی میں تقریباً 31 ہزار کروڑ سرمایہ کاری کر رکھی تھی۔

Mukesh Ambani: امیروں کی فہرست میں مکیش امبانی نے میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور 12ویں مقام پر پہنچ چکے ہیں۔ وہیں گوتم اڈانی کو نقصان ہوا۔

Gautam Adani Group: بدھ کو اڈانی گروپ کی صنعت کار کمپنیوں کے شیئروں میں تیزی دیکھی گئی۔ اس کے سبب ان کی جائیداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

 اڈانی گروپ کے افسران نے آنے والے سالوں میں اپنے فرائض اور کمپنی کی صلاحیتوں پر پورا زور دیا ہے۔ ساتھ ہی قرض کی ادائیگی سے متعلق بھی بڑا بیان دیا ہے۔

Gautam Adani: مختلف حلقوں میں کاروبار کرنے والے اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی ایک وقت دنیا کے تیسرے سب سے امیر شخص تھے، لیکن اب وہ پھسل کر 30ویں مقام پر آچکے ہیں۔

Adani Group-Hindenburg Research: ہنڈن برگ کی رپورٹ کو غلط بتاتے ہوئے اڈانی گروپ نے امریکی فرم کے خلاف قانونی کارروائی کی وارننگ دی تھی۔ اب اس کے لئے انہوں نے بڑا قدم اٹھایا ہے۔