Adani Group Controversy: اڈانی تنازعہ پر کانگریس نے کھولا محاذ، 6 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
Congress: کانگریس نے اس معاملے میں وزیراعظم نریندر مودی سے خاموشی توڑنے کی اپیل کی ہے۔ کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ مودی حکومت عام لوگوں کے پیسے کا استعمال اپنے قریبی دوستوں کی مدد کے لئے کر رہی ہے۔
Gautam Adani: گوتم اڈانی کو بڑا جھٹکا، دنیا کے ٹاپ-10 ارب پتیوں کی فہرست سے ہوئے باہر، اربوں ڈالر کا نقصان
Adani Group: بلومبرگ بلینیئرانڈیکس کے مطابق، اس سال اڈانی کی جائیداد 36.1 ارب ڈالرکم ہوکر 84.21 ارب ڈالر کم ہوگئی ہے۔
ایمبولینس ڈرائیور رہ چکے ہیں Hindenburg Research کے فاؤنڈر اینڈرسن، فرم کی ایک رپورٹ سے ہل گئی اڈانی کی سلطنت
Hindenburg Research: ہنڈن برگ کا دعویٰ ہے کہ اڈانی گروپ کی سات اہم لسٹیڈ کمپنیاں 85 فیصد سے زیادہ اوورویلیوز ہیں۔ وہیں اڈانی گروپ نے فرم کے تمام الزامات کو خارج کیا ہے۔
Gautam Adani Net Worth: دنیا کے امیروں کی فہرست میں بڑی تبدیلی، گوتم اڈانی ساتویں نمبر پر کھسک گئے
Billionaires List: اڈانی گروپ کے شیئروں میں جاری زبردست گراوٹ کے سبب ٹاپ-10 امیروں کی فہرست میں شامل گوتم اڈانی کی چوتھے نمبر کی کرسی چھن گئی ہے۔ ان کی جگہ ارب پتی لیری ایلسن 112.8 ارب ڈالر کے ساتھ چوتھے سب سے امیر بن گئے ہیں۔