Today is the birthday of Louis Braille, the man who made the blind able to read and write despite being blind himself: خود نابینا ہونے کے باوجود نابینا افراد کو پڑھنے لکھنے کے قابل بنانے والے شخص لوئس بریل کی یوم پیدائیش آج
آج کے دن 1809 میں لوئس بریل فرانس کے ایک چھوٹے سے قصبے کوپرے میں پیدا ہوئے۔ لوئس بریل کو اس شخص کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جس نے خود نابینا ہونے کے باوجود نابینا افراد کو پڑھنے لکھنے کے قابل بنانے کے لیے بریل رسم الخط ایجاد کیا
France, Spain, Israel tighten rules for Chinese travelers:فرانس، اسپین، اسرائیل نے چینی مسافروں کے لیے قوانین کئے سخت
فرانس، اسپین اور اسرائیل ہندوستان سمیت ان ممالک کی فہرست میں شامل ہونے والے تازہ ترین ممالک بن گئے ہیں جنہوں نے COVID-19 کی بحالی کے بعد چین سے آنے والے مسافروں کے خلاف پابندیاں سخت کر دی ہیں۔
FIFA World Cup final: دیپیکا-شاہ رخ ہی نہیں ساؤتھ کے ستاروں نے بھی دکھایا جلوہ ، مداح ہوئے دیوانے
فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میچ کے بعد لوگ ابھی تک جشن میں ڈوبے ہوئے ہیں، فائنل میچ ارجنٹائن نے جیت لیا۔ ایک طرف تمام مداح اس کا جشن منا رہے ہیں تو دوسری طرف دیپیکا پادوکون اور شاہ رخ خان بھی اپنی فلم 'پٹھان' کی تشہیر کے سلسلے میں فیفا پہنچ گئے تھے
Rafale: رافیل ڈیل مکمل، 36 واں رافیل لڑاکا طیارہ پہنچا بھارت
معلومات کے مطابق رافیل لڑاکا طیاروں کا ایک سکواڈرن پاکستان کے ساتھ مغربی سرحد اور شمالی سرحد کی نگرانی کرے گا۔ جبکہ ایک اور سکواڈرن بھارت کے مشرقی سرحدی علاقے کی نگرانی کرے گا۔