We see France as a natural partner in India’s developmental journey: ہم فرانس کو ہندوستان کے ترقیاتی سفر میں ایک فطری شراکت دار کے طور پر دیکھتے ہیں،وزیر اعظم مودی
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے، فرانسیسی سالانہ تقریبات میں مہمان خصوصی کے طور پروزیر اعظم کا خیرمقدم کرتے ہوئے، ملک کو "عالمی تاریخ کا ایک بڑا، مستقبل میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے کے ساتھ، ایک اسٹریٹجک پارٹنر، ایک دوست" کے طور پر سراہا
PM Modi France Visit: فرانس کے اعلیٰ ترین اعزاز ‘گرینڈ کراس آف دی لیجن آف آنر’ سے نوازے گئے وزیر اعظم مودی
فرانسیسی صدر اور خاتون اول بریگزٹ میکرون نے ایلیسی پیلس میں وزیر اعظم مودی کے لیے نجی عشائیہ کا اہتمام کیا۔ وزیر اعظم مودی نے جمعرات کے روز ایک آرٹس سنٹر میں ہندوستانی کمیونٹی سے خطاب بھی کیا۔
PM Modi France Visit Live: بیسٹل ڈے پریڈ میں وزیراعظم مودی کا والہانہ استقبال، فرانس کے سب سے بڑے اعزاز’گرینڈ کراس آف دی لیجن آف آنر’ سے سرفراز
PM Modi France Visit Live: وزیراعظم نریندر مودی کی امد سے پہلے ہندوستانی برادری کے فنکاروں نے تہذیبی وثقافتی پروگرام پیش کئے۔
Rafale Deal: رافیل اور اسکارپین آبدوزوں کی خاصیت جان کر چین اور پاکستان کی پریشانیاں بڑھ جا ئینگی
وزیر اعظم نریندرمودی کے دورہ فرانس سے قبل ڈی پی بی نے بحریہ کے لیے رافیل ایم لڑاکا طیاروں اور اسکارپین سیریز کی آبدوزوں کی خریداری کو منظوری دے دی ہے۔ اس سے بحریہ کی طاقت میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔ یا یوں کہہ لیں کہ ہندوستان کے دشمنوں کی اب خیر نہیں ہے۔
DAC approves purchase of 26 Rafale-M fighters: راجناتھ سنگھ کی قیادت والی ڈی اے سی نے فرانس سے 26 رافیل ایم فائٹرز، 3 اسکارپین سبمرین کی خریداری کو دی منظوری
وزارت دفاع اس وقت فرانس کی ایک معروف دفاعی کمپنی سیفران کے ساتھ ہندوستان میں فائٹر جیٹ انجن تیار کرنے کی مشترکہ کوششوں کے سلسلے میں بات چیت میں مصروف ہیں۔
PM Modi France Visit: فرانس اور متحدہ عرب امارات کے دورے سے قبل وزیراعظم نے روانگی سے قبل دیا یہ بیان
وزیر اعظم نریندر مودی آج صبح فرانس اور متحدہ عرب امارات کے دو ممالک کے دورے کا آغاز کریں گے۔ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں، پی ایم مودی فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کی دعوت پر آج سہ پہر پیرس پہنچیں گے۔
PM Modi to visit UAE: پی ایم مودی فرانس سے واپسی پر متحدہ عرب امارات کا کریں گے دورہ
وزیر اعظم نریندر مودی 13-14 جولائی کو فرانس کے دورے پر جا رہے ہیں۔ وزیر اعظم کا یہ دورہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کی دعوت پر ہو رہا ہے۔ پی ایم مودی 14 جولائی کو فرانس میں باسٹیل ڈے کی تقریبات میں مہمان خصوصی ہوں گے۔
Sporadic violence in France after teen’s funeral: فرانس میں پُرتشدد مظاہرے جاری، 1300 سے زیادہ افراد گرفتار
فرانس میں پولیس کے ہاتھوں ایک نوجوان کی مبینہ ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے ہنگامے رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ اب تک ایک ہزار سے زائد افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ ہنگامہ آرائی کو روکنے کے لیے 45 ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں تاہم حالات ابھی بھی قابو سے باہر ہیں
India, France, UAE begin joint maritime exercise: ہندوستان، فرانس اور متحدہ عرب امارات کے درمیان پہلی بحری شراکت داری مشق شروع ہو رہی ہے
تینوں ممالک کے درمیان پہلی مشق کا مقصد تینوں بحری افواج کے درمیان سہ فریقی تعاون کو بڑھانا اور بحری ماحول میں روایتی اور غیر روایتی خطرات سے نمٹنے کے لیے اقدامات کو اپنانے کی راہ ہموار کرنا ہے
Jaishankar meets French counterpart Colonna; latter shows enthusiasm over PM Modi’s upcoming visit : جے شنکر نے فرانسیسی ہم منصب کولونا سے ملاقات کی۔ بعدازاں پی ایم مودی کے آئندہ دورے پر جوش و خروش ظاہر کیا۔
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ہفتہ (مقامی وقت) کو اپنی فرانسیسی ہم منصب کیتھرین کولونا سے ملاقات کی جنہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کے باسٹل ڈے کے دورے کو کامیاب بنانے کے لیے اپنے جوش و خروش کا اظہار کیا۔ دونوں نے انڈو پیسفک اور جی 20 پر بھی تبادلہ خیال کیا۔