PM Modi G7 Summit: جی 7 سربراہی اجلاس میں وزیر اعظم مودی نے پیش کیا بھارت کا مؤقف، امن و سلامتی پر دیا زور
فرانس کے شہر ایویان میں منعقدہ جی 7 سربراہی اجلاس میں وزیر اعظم نریندر مودی نے بطور مہمان رکن شرکت کی اور عالمی لیڈروں کے ساتھ اہم ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر انہوں نے عالمی امن، بات چیت کے ذریعے تنازعات کے حل اور بحری سلامتی جیسے اہم موضوعات پر بھارت کا مؤقف مضبوطی سے پیش کیا۔
Swiss President Welcomes PM Modi in Geneva: جنیوا میں سوئٹزرلینڈ کے صدر نے وزیر اعظم مودی کا کیا استقبال، جی-7 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے فرانس ہوں گے روانہ
بھارتی وزارت خارجہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی جی-7 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ایویان جاتے ہوئے جنیوا پہنچے، جہاں سوئٹزرلینڈ کے صدر گائے پارمیلین نے ان کا استقبال کیا۔
Trump to Meet PM Modi in France: فرانس میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات کریں گے صدر ٹرمپ، مجوزہ تجارتی معاہدے پر پیش رفت کا جائزہ متوقع
وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر عہدیدار نے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مجوزہ تجارتی معاہدہ ممکنہ طور پر دونوں لیڈران کے درمیان گفتگو کا ایک اہم موضوع ہوگا۔ تاہم، حکام کو یہ امید نہیں ہے کہ سربراہی اجلاس کے دوران کسی حتمی معاہدے پر دستخط ہو سکیں گے۔
PM Modi to visit France, Slovakia from June 13-18: وزیراعظم مودی کا تاریخی غیر ملکی دورہ، 1993 میں سلوواکیہ کے قیام کے بعد کسی بھی بھارتی وزیراعظم کا یہ پہلا سرکاری دورہ
سلوواکیہ میں بھارتی برادری کی تعداد حالیہ برسوں میں تیزی سے بڑھی ہے اور اب وہاں تقریباً 11 ہزار بھارتی مقیم ہیں۔ یوکرینی باشندوں کے بعد بھارتی کمیونٹی سلوواکیہ کی دوسری بڑی تارکین وطن برادری بن چکی ہے۔ یوگا، آیوروید، بھارتی کھانوں اور بالی ووڈ فلموں کی مقبولیت نے بھی دونوں ممالک کے عوام کو ایک دوسرے کے قریب لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
PM Modi To Visit France-Slovakia On Europe Tour: وزیر اعظم مودی کا یورپ کا اہم دورہ، فرانس اور سلوواکیہ کے ساتھ تعلقات کو نئی جہت ملے گی، جی-7 سربراہی اجلاس میں بھی کریں گے شرکت
وزیر اعظم نریندر مودی 13 سے 19 جون تک یورپ کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے، جس کے دوران وہ فرانس، سلوواکیہ اور جی-7 سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ سات روزہ اس سفارتی دورے کو بھارت کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی سرگرمیوں اور یورپی ممالک کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی کوششوں کے تناظر میں نہایت اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
Deep Tech Exhibition in France: فرانس میں نظر آئے گی بھارت کی ٹیکنالوجی طاقت، وزیر اعظم مودی اور صدر میکرون ’ڈیپ ٹیک‘ نمائش کا کریں گے افتتاح
فرانس کے شہر نیس میں ایک شاندار ‘ڈیپ ٹیکنالوجی’ نمائش کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس اہم بین الاقوامی پروگرام کا افتتاح وزیر اعظم نریندر مودی اور فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون مشترکہ طور پر کریں گے، جسے دونوں ممالک کے درمیان تکنیکی تعاون کی نئی جہت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
Shah Rukh Khan’s magic in France: فرانس میں چلتا ہے شاہ رخ خان کا جادو، ڈی ڈی ایل جے سے لے کر ڈنکی نے بکھیرا جلوہ
شاہ رخ خان بالی وڈ کے واحد ایسے اسٹار ہیں جن کے اعزاز میں گریون میوزیم میں گولڈ کوائن جاری کیا گیا۔ سکے پر شاہ رخ خان کی ڈی ڈی ایل جے والے لک کی تصویر کندہ کی گئی ہے۔
Republic Day 2026: بھارت کے 77ویں یوم جمہوریہ پر امریکہ، چین، فرانس اور بنگلہ دیش نے دی مبارکباد
بھارت آج 26 جنوری کو اپنا 77ویں یومِ جمہوریہ منا رہا ہے۔ اس موقع پر امریکہ، چین، فرانس اور بنگلہ دیش سمیت دنیا کے کئی ممالک نے بھارت کو مبارکباد پیش کی ہے۔
Gaza Peace Board: اقوام متحدہ میں ویٹو والے تین ممالک نے غزہ پیس بورڈ سے بنائی دوری، جانئے بھارت کا کیا ہوگا اگلا قدم؟
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ میں امن کی بحالی اور تعمیرِ نو کے لیے قائم کیے گئے مجوزہ ”غزہ پیس بورڈ“ کو عالمی سطح پر شدید سفارتی دھچکا لگا ہے۔ اقوام متحدہ میں ویٹو پاور رکھنے والے تین مستقل ارکان فرانس، چین اور برطانیہ نے اس بورڈ میں شامل ہونے سے صاف انکار کر دیا ہے۔
Rafale Deal Gains Momentum: فرانس کے ساتھ ہوگا بھارت کا اب تک کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ، 114 رافیل لڑاکا طیاروں پر غور کرے گی وزارتِ دفاع
بھارت اور فرانس کے درمیان دفاعی تعاون کو ایک نئی بلندی ملنے جا رہی ہے۔ بھارتی وزارتِ دفاع اس ہفتے فرانس سے 114 رافیل لڑاکا طیاروں کی خریداری کے ایک بڑے معاہدے پر تفصیلی غور و خوض کرے گی۔ اس مجوزہ معاہدے کی مجموعی مالیت تقریباً 3.25 لاکھ کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے، جو اب تک کا بھارت کا سب سے بڑا دفاعی سودا ہوگا۔





