Centre stops release of monthly GST data: جی ایس ٹی سے اپنا خزانہ بھررہی ہے مرکزی سرکار،حقیقت چھپانے کیلئے ماہانہ ڈیٹا ریلیز کرنا کردیا بند
ذرائع نے بتایا کہ موجودہ مالی سال (اپریل-جون) میں اب تک مجموعی جی ایس ٹی کی وصولی 5.57 لاکھ کروڑ روپے رہی۔ جون میں جمع ہونے والا مجموعہ مئی 2024 کے 1.73 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔ یہ جون 2023 کے 1.61 لاکھ کروڑ روپے کے مجموعہ سے 8 فیصد زیادہ ہے۔
Union Budget 2024: وزیر خزانہ 23 جولائی کو بجٹ پیش کریں گی ، پارلیمنٹ کے اجلاس کی تاریخوں کا اعلان
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن 23 جولائی کو پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کریں گی۔ دراصل، 18ویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔
The Goods and Services Tax: جی ایس ٹی سے خاندانوں کو سب سے زیادہ فائدہ ہوتا ہے، پی ایم نے کہا – چیزیں سستی ہوگئیں، عام آدمی کا بچا پیسہ
گڈز اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) 1 جولائی 2017 کو دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک ہندوستان میں لاگو کیا گیا تھا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ جی ایس ٹی سے غریب اور متوسط طبقے کے لوگوں کو بہت فائدہ ہوا ہے۔
GST Council Meeting: پلیٹ فارم ٹکٹ پر نہیں لگے گا جی ایس ٹی، جی ایس ٹی کونسل میٹنگ میں لئے گئے کئی بڑے فیصلے،جانئے تفصیلات
جی ایس ٹی کونسل کی 53ویں میٹنگ کے بعد کہا کہ ہندوستانی ریلوے کی بہت سی خدمات کو جی ایس ٹی کے دائرے سے باہر نکال دیا گیا ہے۔ اب پلیٹ فارم ٹکٹوں پر جی ایس ٹی لاگو نہیں ہوگا۔
Parliament Monsoon Session from July 22 to August 9: پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 22 جولائی سے ہوگا شروع ، وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن پیش کر سکتی ہیں بجٹ
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن مسلسل تیسری وزارت خزانہ کے عہدہ پر فائز ہوئی ہیں ۔ نرملا سیتا رمن بھی آنے والے وقت میں ایک نیا ریکارڈ بنانے جا رہی ہیں۔
Jharkhand News: بزنس مین وشنو اگروال نے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سے کی ملاقات
جھارکھنڈ معدنی وسائل کے لحاظ سے ایک امیر ریاست ہے۔ یہاں کی معدنی دولت سے پورے ملک کی معاشی حالت مضبوط ہو رہی ہے۔ کوئلے کی پیداوار میں جھارکھنڈ ملک میں پہلے نمبر پر ہے۔
‘یوگی جی ایک متحرک وزیر اعلیٰ ہیں، وہ ہر ضلع میں گھوم کر انجن کی طرح کام کرتے ہیں’، وزیر خزانہ نرملا نے کہا – تمام 75 اضلاع کا دورہ کرنے والے واحد وزیر اعلیٰ
سی ایم یوگی کم از کم ایک بار ہر ضلع کا دورہ کرتے ہیں، کبھی کبھی دو بار بھی۔ یوگی آدتیہ ناتھ واحد وزیر اعلیٰ ہیں جو سال کے 52 ہفتوں اور کم از کم ایک بار 75 اضلاع کا دورہ کرتے ہیں۔ وہ ہر ضلع میں گھومتے رہتے ہیں اور کام کرتے رہتے ہیں۔
Government presents white paper in Lok Sabha: یو پی اے حکومت کے 10 سالہ معاشی بدانتظامی پر مرکزی حکومت نے پیش کیا وائٹ پیپر، لوک سبھا میں ہوگی بحث
یکم فروری کو عبوری بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا تھا کہ ملک کے لوگ مستقبل کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ پی ایم مودی کی قیادت میں ملک مسلسل ترقی کر رہا ہے۔
Pulses Price Hike: مہنگائی میں آرہی ہے کمی،کم پیداور کے سبب دال کی قیمتوں میں ہے اضافہ،وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کا بیان
دالوں کی قیمتوں میں اضافے پر وزیر خزانہ نے کہا کہ ہندوستان میں مناسب مقدار میں دالیں پیدا نہیں ہوتی ہیں جس کی وجہ سے دالوں کی سپلائی میں کمی ہے لیکن درآمد کرکے دالوں کی سپلائی میں اضافہ کیا جا رہا ہے
Nirmala Sitharaman allegations on Raghuram Rajan: ’’ رگھورام راجن ماہر معاشیات ہیں یا لیڈر؟…‘‘ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آر بی آئی کے سابق گورنر پرلگائے الزامات
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آر بی آئی کے سابق گورنر رگھورام راجن پر سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی ذمہ داری کو صحیح طریقے سے ادا نہیں کر سکے۔