Azam Khan Case: ‘اگر اعظم خان کا انکاؤنٹر ہوا تو…’، ایس پی لیڈر رام گوپال یادو نے کیا خبردار
عبداللہ اعظم خان کے دو مختلف برتھ سرٹیفکیٹس کے معاملے میں 18 اکتوبر 2023 کو عدالت نے انہیں، ان کی اہلیہ سابق رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر تزین فاطمہ اور چھوٹے بیٹے عبداللہ اعظم کو سات سات سال قید اور 50-50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔
Rajouri Encounter: راجوری کے کالاکوٹ آرا میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم، 9 پیرا کمانڈو یونٹ کے تین جوان زخمی
خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ مشتبہ سرگرمی کی اطلاع ملنے کے بعدفوج نے پولیس کے ساتھ مل کر کالاکوٹ کے علاقے میں بروہ اور سوم کے جنگل کےعلاقے کو پیر کی علی الصبح گھیرے میں لے لیا۔
UP Encounter: ایودھیا میں ایک لاکھ کے انعامی مجرم انیس خان انکاؤنٹر میں ہلاک
ایس ٹی ایف کو جمعرات کی رات جب اس واقعہ میں ملوث لوگوں کی نقل و حرکت کی اطلاع ملی تو ایس ٹی ایف کی مختلف ٹیموں نے محاصرہ کر لیا۔ عنایت نگر علاقے میں ہوئے انکاؤنٹر میں پولس نے 49 سالہ وشمبھر دیال دوبے کو گرفتار کیا۔
Anantnag Encounter: اننت ناگ میں لاپتہ فوجی کی جسد خاکی برآمد، علاقے میں فوج کا سرچ آپریشن جاری، شہیدوں کی تعداد 4 ہوئی
اننت ناگ انکاؤنٹر میں ملک کے چار بیٹے شہید ہو گئے۔ شہید کرنل منپریت سنگھ پچھلے چار سالوں سے اننت ناگ میں تعینات تھے اور اپنی بہادری کے لیے کئی بار تمغے حاصل کر چکے ہیں
Army Colonel, Major killed in gunfight with terrorists in Anantnag : کشمیر کے اننت ناگ میں انکاونٹر کے دوران فوج کا کرنل،میجر اور ڈی ایس پی شہید
اننت ناگ میں شہید ہونے والوں میں کرنل منپریت سنگھ ،میجر آشیش دھونچک اور ڈی ایس پی ہمایوں کا نام شامل ہے ،جنہوں نے ملیٹنٹوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کی اس مشن میں اپنی شہادت پیش کی ہے۔
Jammu and Kashmir: فوجی کی جان بچانے کے لیے فوج کےڈوگ نے دی جان کی قربانی، راجوری انکاؤنٹر میں دو دہشت گرد ہلاک
ایک افسر نے بتایا سپاہی فرار ہونے والے دہشت گردوں کا پیچھا کر رہے تھے۔ کینٹ اس میں سب سے آگے تھا۔ وہاں سے ایک گولی چلی تو وہ سپاہی کو بچانے کے لیے آگے آیا۔
Militant killed in Rajouri encounter: راجوری انکاونٹر میں ایک ملیٹنٹ ہلاک، ایک جوان شہید، تین زخمی
اہلکار نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے پیر (11 ستمبر) کی شام پترادا علاقے کے جنگلاتی علاقے میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی بھی شروع کی تھی اور دو لوگوں کی مشکوک سرگرمیوں کو دیکھتے ہوئے کچھ لوگوں پر فائرنگ بھی کی تھی۔
Encounter in Pulwama: سیکورٹی فورسز نے پلوامہ میں جیش کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کیا
فی الحال یہ معلوم نہیں ہے کہ اس علاقے میں کتنے دہشت گرد چھپے ہوئے ہیں۔ اس تصادم میں پولیس اور فوج دونوں شامل ہیں۔
Jammu-Kashmir: پونچھ میں فوج نے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، ایک دہشت گرد مارا گیا،24 گھنٹے میں دوسری بڑی کامیابی
خبر کے مطابق فوج کے جموں ڈویژن کے پی آر او لیفٹیننٹ کرنل سنیل بارٹوال نے بتایا کہ پیر 7 اگست کی صبح بھارتی فوج اور جموں و کشمیر پولیس کی مشترکہ ٹیموں نے دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا دیا۔
Encounter In Kulgam :کولگام میں دہشت گردوں کے ساتھ تصادم میں 3 فوجی شہید
کولگام ضلع کے ہالان جنگلاتی علاقے کے اونچے علاقوں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر فوج نے سرچ آپریشن شروع کیا تھا، جس میں کولگام پولیس بھی شامل تھی