Encounter underway at Halan forest area of Kulgam : جنوبی کشمیر کے کولگام میں سیکورٹی فورسز اور ملیٹنٹوں میں جھڑپ،تین جوان زخمی
علاقے کا محاصرہ کرکے ملیٹنٹوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔اضافی سیکورٹی فورسز بھی پہنچی ہے اور چونکہ جنگل کا علاقہ ہے اس لئے یہ جھڑپ دیر تک جاری رہ سکتی ہے۔ ابھی تک کسی ملیٹنٹ کے ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔ البتہ خبر لکھے جانے تک تین جوان کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
One terrorist killed in an encounter with security forces in Rajouri’s Dassal forest area: راجوری کے دسل علاقے میں سیکورٹی فورسز نے ایک دہشت گرد کو کیا ہلاک، سرچ آپریشن جاری
جموں و کشمیر: راجوری کے دسل جنگلاتی علاقے میں انکاؤنٹر
Atiq-Ashraf Murder Case: عتیق اشرف قتل کیس سپریم کورٹ پہنچ گیا، سابق جج کی نگرانی میں تحقیقات کا مطالبہ
Atiq-Ashraf Murder Case: پریاگ راج میں مافیا عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کے قتل کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے، قتل کے ایک دن بعد اتوار16 اپریل کو سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی جس میں سابق جج کی نگرانی میں قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا۔ ایڈوکیٹ وشال …