Bharat Express

Encounter

ذرائع کے مطابق اب تک کے اس تصادم میں پانچ ملیٹنٹوں کو ہلاک کرنے میں سیکورٹی فورسز کامیاب ہوچکی ہے ،البتہ اس دوران دو اہلکار کے بھی زخمی ہونے کی خبر ہے۔ فی الحال انکاونٹر جاری ہے چونکہ ایسا مانا جارہا ہے کہ ایک یا دو مزید دہشت گرد ابھی اس علاقے میں چھپے ہوئے ہیں ۔

Delhi Crime: بدمعاش سونو مٹکا دہلی پولیس کے اسپیشل سیل اور یوپی ایس ٹی ایف کے مشترکہ آپریشن میں انکاؤنٹر کے دوران گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔ سونو مٹکا ہاشم بابا گینگ کا شوٹر تھا اور اس نے دیوالی کی رات چچا اور بھتیجے کو بھی گولی مار کر قتل کیا تھا۔ سونو مٹکا کے …

اترپردیش کے نوئیڈا تھانہ سیکٹر-39  میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے جو معصوم بچے کو اٹھا کر جنگل میں لے گیا تھا اور اس کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی تھی۔ ملزم کی گرفتاری کے دوران پولیس کو گولیاں چلانی پڑی ہیں۔

کرناٹک کے اڈوپی ضلع کے کرکلا تعلقہ میں واقع کبینالے گاؤں میں پیر کی رات اینٹی نکسل فورس (ANF) اور نکسلیوں کے درمیان ایک زبردست تصادم ہوا۔ اس انکاؤنٹر میں بدنام نکسلی لیڈر وکرم گوڑا مارا گیا۔

سیکیورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ فی الحال سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے۔

پولیس نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے دیوسر علاقے کے اڈیگام گاؤں کو گھیرے میں لے کر تلاشی مہم شروع کر دی ہے۔ ضلع کے اڈیگام گاؤں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملی تھی۔ اس کے بعد فوج، پولیس اور سی آر پی ایف سمیت سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔

دہلی پولیس اور یوپی پولیس کے اسپیشل سیل کے اس مشترکہ آپریشن میں کل آٹھ گولیاں چلائی گئی ہیں۔ تصادم میں دو شرپسند زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی مجرم انس 4 سے 5 مقدمات میں مطلوب ہے۔

جموں ڈویژن اور وادی کشمیر دونوں میں سیکورٹی فورسز کے ملی ٹینٹوں کے خلاف جارحانہ رویہ اپنانے کے بعد ملی ٹینٹوں کے ساتھ تصادم کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک سینئر پولیس افسر نے کہا، ’’وہ ایسے تصادم کے دوران مارے جاتے ہیں یا بھاگ جاتے ہیں۔‘‘

سماجودای پارٹی کے ترجمان نے کہا کہ اعداد و شمار آئے ہیں کہ 61 مسلمان مارے گئے ہیں میرا سوال یہ ہے کہ سب سے زیادہ انکاؤنٹر کیوں ہوئے؟

اگست میں، سیکورٹی فورسز نے نکسل مخالف آپریشن کے ایک حصے کے طور پر کارروائی کرتے ہوئے، بہت سے نکسلیوں کو پکڑا اور مار ڈالا۔ اگست کے شروع میں بھی دنتے واڑہ پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کی تھی۔ انکاؤنٹر میں ایک کٹر نکسلی مارا گیا۔