Bharat Express

Elon Musk

نیویارک ٹائمز نے رپورٹ کیا کہ دو ایرانی حکام کے مطابق ملاقات ’مثبت‘ تھی۔ مسک ٹرمپ کے لیے پردے کے پیچھے ایک ممکنہ مذاکرات کار کے طور پر ابھرے ہیں، جنہوں نے مشرق وسطیٰ اور یوکرین کے تنازعات کو ختم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

دی گارڈین نے کہا کہیہ وہ چیز ہے جس پر ہم کچھ عرصے سے غور کر رہے ہیں، کیونکہ اکثر پریشان کن مواد کو فروغ دیا جاتا ہے۔ اس میں نسل پرستی بھی شامل ہے۔ امریکی صدارتی انتخابی مہم نے صرف یہ ظاہر کرنے کا کام کیا ہے کہ ہم ایک طویل عرصے سے کیا سوچ رہے ہیں۔

ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا کہ ایلون مسک اور راماسوامی ’بیوروکریسی کی اجارہ داری ختم کرنے، اضافی قواعد و ضوابط کو کم کرنے، فضول اخراجات میں کمی اور وفاقی ایجنسیوں کی ساخت کی از سر نوتشکیل کریں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نیا محکمہ ری پبلکن پارٹی کے خوابوں کو پورا کرے گا۔

ایلون مسک نے کہا، "میں ایک ٹیکنیشن ہوں اور میں صرف یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ووٹنگ ای وی ایم کے ذریعے نہیں ہونی چاہیے۔ کیونکہ ای وی ایم کو ہیک کیا جا سکتا ہے۔ ای وی ایمز کمپیوٹر پروگرامنگ سے منسلک ہیں اور انہیں ہیک کرنا ممکن ہے۔

ٹیسلا فون کی تصویر ایلون مسک کے پیروڈی اکاؤنٹ ایکس پر شیئر کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ یہ فون اسٹار لنک سے منسلک ہوگا اور

دراصل، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے اپنے صارفین کے لیے ایک اہم اپ ڈیٹ متعارف کرایا ہے، تاکہ بلاکنگ فیچرز کو کم کیا جا سکے۔

مسک نے وارنر برادرز اسٹوڈیوز میں منعقدہ تقریب میں شرکاء سے کہا کہ ’’اس بارے میں سوچیں کہ لوگ کار میں کتنا وقت گزارتے ہیں اور انہیں کتنا وقت واپس ملے گا، جسے وہ کتابیں پڑھنے، فلمیں دیکھنے، ورزش کرنے یا دیگر کاموں میں صرف کر سکتے ہیں۔‘‘

قابل ذکر بات یہ ہے کہ  فیک خبروں کے معاملے میں ایکس کے خلاف یہ کارروائی کی گئی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ عدالت کا ماننا ہے کہ ایکس پلیٹ فارم پر بہت ساری فیک خبریں ہیں جس سے یوزرکو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ایلون مسک اس قدر مشتعل ہوئے کہ انہوں نے ایکس کی معطلی کا حکم دینے والے جج کو بھی ڈکٹیٹر کہہ دیا۔ ایلون مسک نے کہا کہ برازیل کے ججوں کا انتخاب عوام نے نہیں کیا، وہ سیاسی دباؤ کی وجہ سے آزادی اظہار کو تباہ کر رہے ہیں۔

ایکس کو صبح 9 بجے کے قریب ڈاؤن ہونے کی اطلاع ملی، جس کے بعد ہزاروں یوزرنے اس کی شکایت کی۔ بھارت سمیت دنیا بھر سے ایکس کے ڈاؤن ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔