Bharat Express

Elon Musk

ماریو نے کہا، " وویک رامسوامی آپ کے فون سے آواز آ رہی ہے، لیکن میں آپ کو میوٹ نہیں کر پا رہا ہوں۔" اس کے کچھ دیر بعد وویک رامسوامی نے  لوگوں سے  غیر ارادی غلطی پر لوگوں سے معافی مانگی۔

مسک نے سیکورٹی کا حوالہ دے کر غزہ جانے سے انکار کر دیا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ یہود مخالف پوسٹس کی حمایت کرنے پر تنقید کا سامنا کرنے والے مسک نے اسرائیل پہنچنے پر کہا تھا کہ نفرت پھیلانے کو روکنے کے لیے جو بھی ضروری ہوگا وہ کیا جائے گا۔

ایلون مسک نے اسرائیل کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ 'اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ ختم ہونے کے بعد وہ غزہ کی تعمیر نو میں مدد کرنا چاہیں گے لیکن یہ ضروری ہے کہ فلسطینی علاقوں کو بنیاد پرستی سے آزاد کیا جائے'۔

اہم بات یہ بھی ہے کہ مسک نے ٹوئیٹر خریدنے کے بعد ہزاروں ملازمین کو برطرف کردیا اور پیمنٹ  پریمیم آپشن متعارف کرایا ہے۔انہوں نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹس کو بھی بحال کردیا۔

دراصل  ایلون مسک کو مارک زکربرگ کے خلاف  پہلوانوں کی رنگ میں ایک مقابلہ کرنا ہے جس کو جیتنے کیلئے ایلن مسک خبیب سے ٹریننگ لینا چاہ رہے تھے ، ایلن مسک کی طرف سے خبیب کو اس کی پیشکش کی گئی تو انہوں نے سیدھے طور پر ایلن مسک کو ٹرینڈ کرنے سے انکار کردیا ۔

ایلون مسک نے اپنی کمپنی کا نام بھی about.twitter.com بدل کر about.X.com کر دیا ہے۔ اگر آپ X.com کھولتے ہیں، تو یہ URL آپ کو Twitter.com پر بھیج دے گا۔

ایلن مسک نے جب سے ٹوئٹر سنبھالا ہے، تب سے کئی تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ لیکن اس پر ایلن مسک نے بڑی تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کمپنی نے کہا، ہمارا مقصد تھریڈز کے ذریعے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے، جس میں ٹیکسٹ اور ڈائیلاگ پر زیادہ فوکس ہو، جیسا کہ انسٹاگرام پر فوٹوز اور ویڈیوز پر فوکس کیا جاتا ہے۔

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک نے کہا کہ 'میں ہندوستان کے مستقبل کے بارے میں ناقابل یقین حد تک پرجوش ہوں۔ ہندوستان کے پاس دنیا کے کسی بھی بڑے ملک سے زیادہ امکانات ہیں

ٹویٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی نے ایک چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی حکومت پر سنگین الزامات لگائے۔ جب ڈورسی سے پوچھا گیا کہ کیا ٹویٹر پر رہتے ہوئے ان پر کسی حکومت نے دباؤ ڈالا؟