Share Market: بھارت اور پاکستان کے درمیان سیز فائر کے بعد ، گوتم اڈانی اور مکیش امبانی نے ایک ہی دن میں کمائے 1000 کروڑ ڈالر
دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کے ساتھ ہی گوتم اڈانی ایک بار پھر دنیا کے 20 امیر ترین لوگوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔
Elon Musk’s Starlink has been approved by the Indian government: ایلون مسک کے اسٹار لنک کو حکومت ہند کی منظوری، اب سیٹلائٹ سے چلے گا انٹرنیٹ، اسپیکٹرم الاٹ ہونے کے ساتھ کمپنیاں کمرشیل سروس لانچ کریں گی
قومی تحفظ سے جڑی شرطوں کو ماننے کے بعد محکمہ ٹیلی مواصلات نے اسٹار لنک کو ’لیٹر آف اِنٹینٹ‘ جاری کر دیا۔ اس کے ساتھ اب اسٹار لنک ہندوستان کے ڈیجیٹل سفر میں ایک نیا انقلاب لانے کے لیے تیار ہے۔
Elon Musk will visit India: ایلون مسک اس سال کے آخر میں کریں گے ہندوستان کا دورہ، فون پر وزیر اعظم مودی سے بات چیت کے بعد کیا اعلان
ٹیسلا (Tesla) اور اسپیس ایکس (SpaceX) کے سی ای او ایلون مسک نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ وہ اس سال کے آخر میں ہندوستان کا دورہ کرنے کے منتظر ہیں۔
وزیراعظم مودی نے ٹیسلا کے سی ای اوایلن مسک سے کی فون پربات کی، جانئے کن موضوعات پردونوں عظیم شخصیات کے درمیان ہوا تبادلہ خیال
وزیراعظم نریندرمودی نے ا مریکہ کے عظیم بزنس مین اورٹیسلا کے سی ای اوایلن مسک سے بات کی ہے۔ اس کی جانکاری وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پردی ہے۔
Elon Musk on Tariff: ایلون مسک کو ٹیرف پالیسی سے لگا بڑا جھٹکا، اب ڈونلڈ ٹرمپ سے کی اپیل
اس سے قبل جمعرات اور جمعہ کو بھی انہیں 31 ارب ڈالر کا نقصان ہوا تھا۔ سال 2025 کے آغاز سے ایلون مسک کو مجموعی طور پر 135 بلین ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔
Trump Tariff: ٹیرف کے حوالے سے ‘وائٹ ہاؤس کے اندر’ اختلافات، ٹرمپ کے دو اہم مشیرایک دوسرے کے خلاف کھل کر بول رہے ہیں، اب امریکی صدر کیا کریں گے؟
Elon Musk اس سے قبل صدر ٹرمپ کے بڑے حامی سمجھے جاتے تھے اور ان کا شمار ٹرمپ کے خصوصی مشیروں میں ہوتا تھا۔
Elon Musk’s company sues Indian government: ایلون مسک کی کمپنی نے بھارت سرکارکے خلاف مقدمہ کیا درج،مواد بلاک کرنے کا ہے معاملہ
رپورٹ کے مطابق، کمپنی نے کہا کہ مواد ہٹانے کے لیے تحریری طور پر وجوہات بتانا ضروری ہے اور فیصلہ کرنے سے پہلے مناسب سماعت کا انتظام ہونا چاہیے۔ اسے قانونی طور پر چیلنج کرنے کا حق بھی ہونا چاہیے۔
JIO Joins hand with Spacex to bring: مکیش امبانی کو بھی ایلن مسک پر بھروسہ! ایئرٹیل کے بعد جیو نے ملایا اسٹارلنک کے ساتھ ہاتھ
ایئرٹیل اورریلائنس جیو کے راستے ایلن مسک اپنی اسٹارلنک سروس کی ہندوستان میں توسیع کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ ایئرٹیل کے بعد اب اسٹارلنک نے مکیش امبانی کی ریلائنس جیو کے ساتھ بھی ہاتھ ملا لیا ہے۔ اسٹارلنک کی ہندوستان میں انٹری سے آپ کو کس طرح سے فائدہ ہوگا، آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔
Airtel to bring Starlink to India, signs deal: ایلون مسک کو ہندوستان میں انٹری کے لیے مل گیا ایئرٹیل کا ‘کنکشن’، اسٹار لنک کے ساتھ ہوا معاہدہ
وٹل نے کہاکہ یہ تعاون عالمی معیار کے تیز رفتار براڈ بینڈ کو ہندوستان کے دور دراز علاقوں تک پہنچانے کی ہماری صلاحیت کو بڑھاتا ہے، اور یہ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ ہر فرد، کاروبار اور کمیونٹی کو قابل اعتماد انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہو۔
‘X Hit By Cyberattack: ایکس پر سائبر حملے کے پیچھے یوکرین! ایلون مسک نے کہا – وہاں کا آئی پی ایڈریس ہوا استعمال
X کم از کم 30-40 منٹ تک ڈاؤن رہا، جس کے بعد پلیٹ فارم نے کچھ یوزر کے لیے کام کرنا شروع کیا۔





