پاکستان کے صوبہ پنجاب کی پہلی خاتون وزیرا علیٰ بنیں مریم نواز، مبینہ بدعنوانی کے الزام میں لیا گیا بڑا فیصلہ
قابل ذکرہے کہ پنجاب اسمبلی 371 نشستوں کے ساتھ پاکستان کا سب سے بڑا منتخب ایوان ہے، جس میں 297 جنرل نشستیں اور 74 مخصوص نشستیں ہیں، جن میں سے 66 خواتین اور8 اقلیتوں کے لئے ہیں۔
Pakistan Election Result 2024: نواز شریف کو بڑا جھٹکا! اسلام آباد ہائی کورٹ نے منسوخ کردیا تین سیٹوں کا الیکشن
پاکستان میں انتخابی نتائج میں ہوئی دھاندلی کے معاملے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیرکے روز فیصلہ سنایا۔ اس کے تحت تین انتخابی حلقوں کے نتائج کو معطل کردیا گیا۔
Pakistan Election 2024: پاکستان کی کمان کس کے ہاتھ میں ہوگی؟ جیل میں بند ہیں عمران خان، نواز شریف اور بلاول بھٹو کی قسمت کا آج ہوگا فیصلہ،
پاکستان میں آج (8 فروری) کو الیکشن کے لئے ووٹنگ ہوگی۔ قومی اسمبلی کے5,121 امیدوار اورچار صوبائی اسمبلی کے لئے 12,695 امیدوار میدان میں ہیں۔
Blast in Pakistan: پاکستان میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر حملہ، 8 فروری کے ووٹنگ سے پہلے ہوا دھماکہ
پاکستان کے کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر دھماکہ خیز اشیا سے حملہ کیا گیا ہے۔ حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔ پڑوسی ملک میں 8 فروری کوووٹنگ ہونی ہے اور اس سے پہلے ہو رہے دہشت گردانہ حملوں نے انتظامیہ کی نیند اڑا دی ہے۔
Pakistan Caretaker PM big announcement on Election: پاکستان میں کسی بھی سیاسی پارٹی پر الیکشن میں حصہ لینے پر نہیں ہوگی پابندی، نگراں وزیر اعظم نے کیا بڑا اعلان
سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد گرفتاری کے امکان سے متعلق سوال کے جواب میں کارگزار وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ ان کے ساتھ جو بھی قانونی رویہ اختیارکیا جائے گا، ہم اسی پرعملدرآمد کریں گے۔
Pakistan Election 2024: پاکستان میں الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کا کیا اعلان، جنوری 2024 میں ہوں گے عام انتخابات
Pakistan Election 2024: پاکستان میں عام انتخابات جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں ہوں گے۔ اس بات کا اعلان پاکستان الیکشن کمیشن (ای سی پی) نے جمعرات کے روز کیا۔
Pakistan Elections 2023: پاکستان کے صدر عارف علوی نے الیکشن کرانے کے لئے الیکشن کمشنر کو لکھا خط، امریکہ-برطانیہ نے پاکستان کو دی یہ بڑی نصیحت
Pakistan General Election 2023: پاکستان میں الیکشن کی تاریخ سے متعلق سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایک سیاسی پارٹی الیکشن کی تاریخ طے کر رہی ہے۔
Election Commission of Pakistan disqualifies Imran for five years: جیل میں بند عمران خان پانچ سال کیلئے نااہل قرار، نواز شریف نے سود سمیت لیا بدلہ
گزشتہ ہفتے توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو 3 سال قید کی سزا اور ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا تھا۔الیکشن کمیشن نے نااہلی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں انہیں آئین کے آرٹیکل 63 ون ایچ کے تحت نااہل قرار دیا گیا۔
توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان 5 سال کے لیے نااہل
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیرِ اعظم اور چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے پانچ رُکنی کمیشن نے متفقہ طور پر عمران خان کو آرٹیکل ’63 ون پی’ کے تحت نااہل قرار دیا۔ پاکستان کے الیکشن کمیشن نے ایک …
Continue reading "توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان 5 سال کے لیے نااہل"