Maharashtra Oath Ceremony: پی ایم مودی، امت شاہ اور 1000 لاڑکی بہنیں…، جانئے اور کون-کون ہوگا دیویندر فڑنویس کی تقریب حلف برداری میں شامل
مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن نے بی جے پی کے سینئر لیڈر دیویندر فڑنویس کو نئی حکومت بنانے کی دعوت دی ہے۔ وہ جمعرات (5 دسمبر) کو ریاست کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔
Eknath Shinde News: صرف 45 منٹ کی ملاقات میں مان گئے ایکناتھ شندے، فڑنویس حکومت میں بنیں گے نائب وزیراعلیٰ
ایکناتھ شندے مہاراشٹرکے نائب وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیں گے۔ گورنر سے مل کرحکومت بنانے کے دعوے کے بعد انہوں نے دیویندرفڑنویس کے ساتھ 45 منٹ میٹنگ کی، جس کے بعد یہ فیصلہ لیا۔
Maharashtra CM oath Ceremony:آزاد میدان میں کل ہوگی وزیر اعلی کی حلف برداری تقریب، فڑنویس کے ساتھ مہایوتی کے یہ لیڈران بھی لیں گے حلف
مہاراشٹر کے نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 5 دسمبر کو آزاد میدان میں ہوگی۔ دیویندر فڑنویس سی ایم کی رہائش گاہ ورشا پہنچے، جہاں انہوں نے شنڈے اور پوار سے بات کی۔
Maharashtra Government Formation: مہاراشٹرمیں گورنرسے مہایوتی کے لیڈران نے کی ملاقات،حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا
مہاراشٹر میں وزیراعلیٰ کا نام طے ہونے کے بعد مہایتی کی میٹنگ ہوئی۔ یہ میٹنگ کارگزار وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے کی رہائش گاہ پرہوئی۔ اس میں این سی پی لیڈر اجیت پوار اور دیویندر فڑنویس موجود رہے۔ میٹنگ کے بعد تینوں لیڈران نے گورنر سے ملاقات کی اور حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا۔
Fadnavis to be sworn in as Maharashtra CM: دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے ہوں گے نئے وزیراعلیٰ،قانون ساز پارٹی کے لیڈر کئے گئے منتخب
کل آزاد میدان میں فڑنویس کی حلف برداری ہوگی ،البتہ اس حلف برداری تقریب میں صرف تین لوگوں کو حلف دلایا جائے گا، ایک فڑنویس وزیراعلیٰ کیلئے ہوں گے جبکہ دوسرے ایکناتھ شندے اور تیسرے شرد پوار ہوں گے ،ان دونوں کو نائب وزیراعلیٰ کیلئے حلف دلایا جائے گا۔
Maharashtra CM: دیویندر فڑنویس بنیں گے سی ایم، ایکناتھ شندے لیں گے ڈپٹی سی ایم کا حلف، جانئے اجیت پوار کو ملے گا کونسا عہدہ؟
کل (5 دسمبر) مہاراشٹر میں، ایکناتھ شندے دیویندر فڑنویس کی قیادت والی حکومت میں نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیں گے۔ کل صرف تین اہم رہنما حلف اٹھائیں گے۔
Maharashtra: ’بارات ہے لیکن دولہا نہیں، ناراض پھوپھا کی طرح ناراض‘، مہاراشٹر میں حکومت کے سسپنس پر بولیں پرینکا چترویدی
مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے نتائج آ چکے ہیں لیکن تخت پر کون بیٹھے گا اس پر ابھی تک سسپنس برقرار ہے۔ اس معاملے پر سیاسی حلقوں میں مختلف باتیں سرخیوں میں ہیں۔
Maharashtra New CM:دیویندر فڑنویس کا نام فائنل ہونے کی خبروں کے درمیان ایکناتھ شنڈے کا بڑا بیان،کہا – لوگ چاہتے ہیں کہ میں بنوں وزیر اعلی
شیو سینا لیڈر اور کارگذار وزیر اعلی ایکناتھ شنڈے نے کہا کہ میں عوام کا وزیر اعلیٰ ہوں، میں ہمیشہ سے کہتا آیا ہوں کہ وزیر اعلیٰ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عام آدمی بھی ہوں، میں عوام کے مسائل سے بخوبی واقف ہوں، ان کے دکھ درد کو سمجھتا ہوں_
Maharashtra New CM Oath Ceremony,:مہاراشٹر میں 5 دسمبر کو حلف برداری تقریب… تاریخ متعین کر کے بی جے پی نے ایکناتھ شنڈے کو دیا یہ پیغام
دہلی اور ممبئی کے سیاسی حلقوں میں یہ بات چل رہی ہے کہ مہاراشٹر بی جے پی کے صدر کی ویڈیو پوسٹ ایکناتھ شنڈے کے لیے واضح پیغام ہے کہ وہ ممبئی آئیں اور فڑنویس حکومت کا حصہ بننے پررضامند ہوں۔
Eknath Shinde News: شیوسینا سربراہ ایکناتھ شندے کی طبعیت خراب، گھر پہنچی ڈاکٹروں کی ٹیم
مہاراشٹر کے کارگزاروزیراعلیٰ ایکناتھ شندے کی ان کے آبائی گاؤں ستارا میں طبیعت خراب ہوگئی۔ انہیں بخار، سردی اورگلے میں انفیکشن بتایا گیا۔