Bharat Express

Eid ul-Adha 2024

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے خواب میں دیکھا کہ وہ اپنے بیٹے اسماعیل کو ذبح کر رہے ہیں۔ یہ خواب انہوں نے کئی دنوں تک دیکھا۔ اس کے بعد وہ سمجھ گئے کہ اللہ چاہتا ہے کہ وہ اپنے پیارے بیٹے اسماعیل کی قربانی دیں۔

عیدالاضحیٰ 2024 کے موقع پرفرزندان توحید خلوص وایثار کے ساتھ قربانی پیش کر رہے ہیں۔ یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے۔

حیدر آباد سے تعلق رکھنے والا گرفتار کاروباری عید الاضحیٰ کے موقع پر جانور بیچنے کے لیے کراچی آیا تھا۔ پولیس کی پوچھ گچھ کے دوران اس اعتراف کیا کہ وہ اس فروخت میں ملوث تھا۔

حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ پر ایمان ظاہر کرتے ہوئے اپنے بیٹے اسماعیل کو قربان کرنے کے اللہ کی راہ میں پیش کر دیا تھا۔ اسی چیز کو یاد رکھتے ہوئے پوری دنیا میں مذہب اسلام کے ماننے والے لوگ بقرعید مناتے ہیں۔

اتر پردیش میں بقرعید کے حوالے سے سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات دیکھے جا رہے ہیں۔ راجدھانی لکھنؤ سمیت ریاست کے تمام بڑے شہروں میں پولیس چوکس ہے۔ لکھنؤ میں، افسران نے بھاری پولیس فورس کے ساتھ گشت کیا اور شہر کے حساس علاقوں کا جائزہ لیا۔

جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے مسلمانوں سے خاص اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ قربانی کے جانور کی کوئی تصویر سوشل میڈیا پرشیئر نہ کریں۔ 

حکام نے مارکیٹ چیکنگ ٹیمیں تعینات کر دی ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ بے ایمان تاجر صارفین سے زیادہ قیمت وصول نہ کریں۔

دن بدن بڑھتی مہنگائی کا اثر تہواروں پر بھی نظر آرہا ہے۔ چنانچہ بقرعید کے موقع پر دہلی کے بازاروں میں کافی جوش و خروش ہے۔ یہاں کی بکرا منڈی میں سب سے کم قیمت والے بکرے کی قیمت 25 ہزار روپے ہے۔ اس کے بعد بکروں کی قیمت لاکھوں میں ہے۔

ابوعاصم اعظمی نے کہا کہ مہاراشٹرحکومت کے ذریعہ عیدالاضحیٰ کے لئے بلائی گئی میٹنگ میں وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کے ذریعہ عیدالاضحیٰ کی تیاریوں پرمثبت قدم اٹھانے کے لئے ہم شکرگزارہیں۔

عیدالاضحیٰ 2024 کے موقع پر سعودی عرب نے جانوروں کی خرید کے لئے اویئرنیس کیمپ لگایا گیا ہے۔ اس کا مقصد ہے کہ قربانی کے لئے جانوروں کی جانچ، ان کی عمر کی جانچ کرنا لوگوں کو سکھایا جاسکے۔