Bharat Express

Education

زکوۃ سینٹرانڈیا کے چیئرمین ایس امین الحسن نے کہا کہ زکوۃ کے صحیح حقدارکی شناخت کرکے مستحقین تک اس کو پہنچانا ایک حساس اور اہم ذمہ داری ہے۔ زکوۃ سینٹر انڈیا اس ذمہ داری کو بحسن و خوبی نبھا رہا ہے اور وصول کی گئی زکوۃ کو کئی طریقے سے مستحقین تک پہنچاتا ہے۔

امریکہ میں خواتین کالج ایک محفوظ اور معاون ماحول فراہم کرکے رہنماؤں اور جدت طرازوں کی اگلی نسل کو تیار کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

آج کے دن 1809 میں لوئس بریل فرانس کے ایک چھوٹے سے قصبے کوپرے میں پیدا ہوئے۔ لوئس بریل کو اس شخص کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جس نے خود نابینا ہونے کے باوجود نابینا افراد کو پڑھنے لکھنے کے قابل بنانے کے لیے بریل رسم الخط ایجاد کیا

بھارت میں اَیکسِس پروگرام کے چار فارغین تبادلہ پروگرام کے تحت یونیورسٹی آف الاباما میں خلا کے اسرار و رموز سے آشنا ہوئے۔

نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (این سی پی سی آر) نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے چیف سکریٹریز کو ایک خط لکھا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ ان تمام سرکاری فنڈڈ/ تسلیم شدہ مدارس کی تفصیلی چھان بین کریں جو غیر مسلم بچوں کو داخلہ دے رہے ہیں