Bharat Express

Education

بہار بورڈ کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق میٹرک یا دسویں کے امتحانات 4 مئی سے شروع ہوں گے اور 11 مئی 2024 تک جاری رہیں گے۔

بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے لیے اپنی قابلیت اور دلچسپی کے مطابق یونیورسٹیوں کو شارٹ لسٹ کریں اور ان کے بارے میں مکمل معلومات اکٹھی کریں۔

چنئی میں واقع امریکی قونصل خانے سے مالی امداد یافتہ ویمن اِن انڈیا سوشل انٹر پرینر شپ نیٹ ورک کی فیض یافتہ جِگّیاسا لبرو کا ادارہ ’سلَیم آؤٹ لاؤڈ ‘ فنون لطیفہ کی تعلیم کے ذریعہ پسماندہ بچوں کو بااختیار بنا رہا ہے۔

کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کسی ایسے استاد یا شخص کی خدمات حاصل نہیں کر سکتے جو اخلاقی بدانتظامی میں شامل کسی جرم کا مرتکب ہوا ہو۔ کوئی ادارہ اس وقت تک رجسٹرڈ نہیں ہوگا جب تک کہ اس کے پاس ان رہنما خطوط کے مطابق مشاورت کا نظام نہ ہو۔

اسٹیٹ کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ کے ڈائریکٹر جے پرکاش آر کے نے کہا کہ این سی ای آر ٹی کی بہت سی نصابی کتابوں میں پہلے ہی آئین کا تمہید موجود ہے لیکن یہ پہلی بار ہے کہ کیرالہ اس طرح کی پہل کر رہا ہے۔

ابوالکلام آزاد اسلامک اویکننگ سنٹر،نئی دہلی کے اعلیٰ تعلیمی وتربیتی ادارہ جامعہ اسلامیہ سنابل،نئی دہلی میں نادی الطلبہ کی جانب سے منعقد ہونے والے پانچ روزہ قراء تِ قرآن، عربی،اردو، انگریزی اورہندی زبانوں میں تقریری وتحریری، مشاعرہ اورکوئزپرمشتمل مقابلہ جاتی سالانہ اجلاس بحسن وخوبی اختتام پذیرہوا۔

کھادر کالونی میں بچوں کی تعلیم پرکام کرتے ہوئے اس بات کی ضرورت محسوس ہوئی کہ اکثر مائیں اسکول نہیں گئی ہیں، جس کی وجہ انہیں یہ بالکل نہیں معلوم ہو پاتا ہے کہ ان کے بچوں کواسکول سے کیا ہوم ورک ملا ہے اوروہ گھرمیں کیا پڑھائی کررہے ہیں۔

سی بی ایس ای نے سال 2024 میں ہونے والے 10 ویں اور 12 ویں بورڈ کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کی ہے۔ اس کے ساتھ ، سی بی ایس ای نے کچھ رہنما خطوط بھی جاری کیے ہیں

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے طالبات کی پڑھائی سے متعلق اہم بیان دیا ہے، جس پرتنازعہ ہوگیا ہے۔ حالانکہ وہ مخلوط تعلیم سے متعلق تبادلہ خیال کر رہے تھے۔

لوگوں کو دعوت دیتے ہوئے وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ ہم ایک شاندار دور میں رہ رہے ہیں۔ جس میں جدت، اسٹارٹ اپ اور اے آئی نے وہ چیزیں حقیقت میں بدل دی ہیں جن کا ہم نے کبھی تصور کیا تھا۔