Bharat Express DD Free Dish

Education

سی بی ایس ای نے اس سے قبل درخواستوں کی آخری تاریخ 6 جون مقرر کی تھی، تاہم بڑی تعداد میں طلبہ کی جانب سے تکنیکی مشکلات کی شکایات اور نتائج کے اعلان کے بعد بڑھتی ہوئی درخواستوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اس مدت میں ایک دن کی توسیع کر دی گئی تھی۔ اب بورڈ نے واضح کر دیا ہے کہ توسیع شدہ مدت آج رات ختم ہو جائے گی اور اس کے بعد کوئی نئی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔

واضح رہے کہ سی بی ایس ای نے ابتدائی طور پر یہ پورٹل 29 مئی کو کھولنے کا اعلان کیا تھا، قابل ذکر بات یہ ہےکہ بعد میں اس کی تاریخ بڑھا کر یکم جون کر دی گئی تھی۔ بورڈ کے مطابق طلبہ کو ایک شفاف اور تکنیکی مسائل سے پاک نظام فراہم کرنے کے لیے اضافی وقت درکار تھا۔

اپنے آس پاس موجود باصلاحیت بچوں کی صلاحیتوں کو سامنے لائیں تاکہ انہیں قومی سطح پر پہچان مل سکے۔ یہ ایوارڈ نہ صرف بچوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے بلکہ انہیں مستقبل میں مزید بہتر کام کرنے کے لیے بھی تحریک دیتا ہے۔

آج کل ہندوستان کو “وشوگرو” بنانے کی باتیں بہت کی جاتی ہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ کوئی بھی ملک صرف نعروں سے نہیں بلکہ اپنی عوام کی فلاح سے عظیم بنتا ہے۔

جنک پور واقع مدرسۃ الہدیٰ سوسائٹی میں تعلیم یافتہ تقریباً 100 بچوں میں مفت کتابیں تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پرگنگا جمنی تہذیب کی ایک خوبصورت مثال دیکھنے کو ملی، جب ہندواورمسلمان ایک ساتھ جمع ہوئے۔

سمٹ کی عالمی حیثیت اس وقت مزید نمایاں ہو گئی جب زیورخ، سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے ولم جیزلر اور پونم جیزلر، جو ورلڈ بک آف ریکارڈز کے سرپرست ہیں، انہوں نے تقریب میں شرکت کی۔ ان کے علاوہ متعدد نامور شخصیات نے بھی سمٹ کو وقار بخشا، جن میں پروفیسر اور بین الاقوامی شاعر راجیو شرما، نیپال سے دل ساگر کٹوال اور لندن سے سولیسیٹر سشیل گائیکواڑ شامل تھے۔

اتر پردیش کے دیہی علاقوں میں رہنے والے باصلاحیت نوجوانوں کے لیے ریاستی حکومت نے ایک تاریخی اور انقلابی قدم اٹھایا ہے۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں ریاست کی 11,350 گرام پنچایتوں میں جدید سہولیات سے لیس ہائی ٹیک ڈیجیٹل لائبریریاں قائم ہوں گی، جہاں تعلیم اور مسابقتی امتحانات کی تیاری کے تمام وسائل مفت دستیاب ہوں گے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مکونس پری اسکول کے ڈائریکٹر وجے اگروال نے ادارے کی کامیابیوں پر روشنی ڈالی اور بزنس پارٹنرز کو بتایا کہ کس طرح مکونس نے تعلیمی شعبے میں اپنی ایک مضبوط پہچان قائم کی ہے۔

دو دن جاری رہنے والے اس علمی اجتماع میں ملک کی متعدد جامعات، مدارس اور تحقیقی اداروں سے آئے ہوئے ماہرین نے مسلمانوں کی تعلیمی پسماندگی، معاشی محرومی، خواتین کی تعلیم، مدارس کی عصری ضروریات، اسلامی مالیات

سی بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے حکام نے امریکی ایجنسیوں کے ساتھ شراکت داری کی ہے، تاکہ بھارت اور بنگلہ دیش سے دھوکہ دہی والے وزیٹر ویزا درخواستوں کی شناخت اور اسے منسوخ کیا جا سکے۔