Bharat Express

Droupadi Murmu

یونیورسٹی کو مرکزی یونیورسٹی تسلیم کیے جانے کے بعد پہلی بار کانووکیشن تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر صدر دروپدی مرمو نے بھی جلسے سے خطاب کیا۔

ہیرالال سمریا کی تقرری سپریم کورٹ کے حکم کے بعد ہوا ہے۔ دراصل، 30 اکتوبر کو سپریم کورٹ نے سنٹرل انفارمیشن کمیشن اور اسٹیٹ انفارمیشن کمیشن میں خالی آسامیوں کو پرکرنے کی ہدایات دی تھیں۔

خواتین کے کردار پر بات کرتے ہوئے صدر دروپدی مرمو نے کہا، "سپریم کورٹ میں تقریباً 9 فیصد اور ہائی کورٹ میں تقریباً 14 فیصد خواتین جج ہیں۔ میں محسوس کرتی ہوں کہ یہاں بھی خواتین کی مناسب شرکت ہونی چاہیے۔

اسٹالن نے خواتین ریزرویشن بل کی پیشکشی کے دوران کچھ ہندی اداکاراؤں کو مدعو کرنے کا معاملہ بھی اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ اتنے اہم بل کی پیش کش کے وقت بھی صدر سے نہیں پوچھا گیا۔ اسٹالن نے دعویٰ کیا کہ یہ سب چیزیں سناتن دھرم کے اثر کی وجہ سے ہیں۔

آج ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کا یوم پیدائش ہے۔ بی جے پی نے پی ایم مودی کے یوم پیدائش پر کئی پروگرام منعقد کیے ہیں۔

مرکزی زیر انتظام علاقہ لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر بریگیڈیئر۔ ڈاکٹر بی ڈی مشرا (ریٹائرڈ) نے لداخ میں آیوشمان بھاوا مہم کے ریاستی سطح کے لانچ ایونٹ کی صدارت کی۔اس مہم کا آغاز ہندوستان کی صدر دروپدی مرمو نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کیا تھا۔

صدر مرمو نے اپنے خطاب میں  ایک طرف جہاں ملک کے موجودہ ترقیاتی منظرناموں کا تفصیلی تذکرہ کیا ہے وہیں خواتین کو ہر میدان میں آگے بڑھنے میں ان کی مدد کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔ انہوں نے جی 20 اجلاس کے حوالے سے کہا کہ آج پورا ملک جی 20 کو لیکر کافی پرجوش ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ڈاکٹرمحمد بن عبدالکریم العیسیٰ سے ملاقات کے دوران ہندوستان اور سعودی عرب کے خوشگوار تعلقات کی تاریخ کا بھی ذکرکیا۔

یوگا کرتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے صدر دروپدی مرمو نے لکھا، بین الاقوامی یوگا ڈے پر سب کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ یوگا ہماری تہذیب کی عظیم کامیابیوں میں سے ایک ہے

صدر جمہوریہ نے سربیائی فرینڈز آف انڈیا کی تعریف اور ہندوستان سے محبت کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان اور سربیا کے درمیان دوستی اور افہام و تفہیم کو مضبوط بنانے میں ان کا رول انمول ہے۔