President of India Droupadi Murmu: صدر دروپدی مرمو تین یورپی ممالک کا سرکاری دورہ مکمل کرکے نئی دہلی واپس پہنچی
رومانیہ سے قبل صدر مرمو نے شمالی مقدونیہ کا دورہ کیا، جو ان کے تین ملکی دورے کا دوسرا مرحلہ تھا۔ دارالحکومت اسکوپیہ پہنچنے پر شمالی مقدونیہ کے وزیر خارجہ و خارجہ تجارت تیمچو موکنسکی نے ان کا استقبال کیا۔شمالی مقدونیہ میں صدر مرمو نے صدر گوردانا سیلیانوسکا داوکوا اور وزیر اعظم ہریستیجان میکوسکی سے ملاقات کی۔
Modi Govt Minister Resign: وزیراعظم مودی کے مشورے پر وزیر کا استعفیٰ منظور، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے دی منظوری
مودی حکومت کی یونین کونسل آف منسٹرس کے حوالے سے ایک بڑی خبرسامنے آئی ہے۔ ریلوے کے وزیرمملکت رونیت سنگھ بٹونے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وزیراعظم نریندرمودی کے مشورے پر صدر دروپدی مرمو نے ان کا استعفیٰ فوری طورپرقبول کرلیا ہے۔
India and MoldovaTrade: بھارت اور مالدووا کے درمیان گزشتہ تین دہائیوں سے دوستانہ تعلقات قائم ہیں: دروپدی مرمو
صدر مرمو نے تعلیم اور صلاحیت سازی کو بھارت-مالدووا تعلقات کا اہم جزو قرار دیتے ہوئے کہا کہ اعلیٰ تعلیم میں تعلیمی تبادلوں اور ادارہ جاتی شراکت داری کو فروغ دینے پر بھی گفتگو ہوئی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ مالدووا کے پیشہ ور افراد کے لیے آئی ٹی ای سی (آئی ٹی ای سی) تربیتی نشستوں کی تعداد دوگنی کی جائے گی،
PM Modi greets President Murmu on birthday: وزیر اعظم مودی سمیت ان لیڈروں نے صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کو یوم پیدائش پر دی مبارکباد
زیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کی صبح سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں لکھا، ’’بھارت کی صدر دروپدی مرمو کو یومِ پیدائش کی دلی مبارکباد۔ ان کی زندگی کا سفر حوصلے، سادگی، انکساری اور عوامی خدمت کے لیے غیر متزلزل عزم سے عبارت ہے، جو ملک بھر کے لوگوں کے لیے باعثِ تحریک ہے۔
Telangana statehood day 2026: تلنگانہ یوم تاسیس پر صدر جمہوریہ، وزیر اعظم مودی، امت شاہ سمیت کئی لیڈروں نے دی مبارکباد
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے پیغام میں تلنگانہ کے عوام کی صحت، خوشحالی اور کامیابی کے لیے بھی پرارتھنا کی اور کہا کہ ریاست آئندہ برسوں میں مزید ترقی کی نئی منزلیں طے کرے گی۔
Supreme Court New Judge List: سپریم کورٹ کو ملے پانچ نئے جج، صدر جمہوریہ نے تقرریوں کی دی منظوری، عدالتی نظام کو ملے گی مزید مضبوطی
نئی تقرریوں میں سب سے زیادہ توجہ سینئر ایڈووکیٹ وی موہنا کی تقرری نے حاصل کی ہے۔ وہ بار سے براہِ راست سپریم کورٹ کی جج مقرر ہونے والی گیارہویں شخصیت بن گئی ہیں۔ اس کے علاوہ سابق جج جسٹس اندو ملہوترا کے بعد وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی دوسری خاتون بھی ہیں۔
India-South Korea Talks: وزیر اعظم مودی اور جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات، اسٹریٹجک تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
صدر لی جے میونگ اتوار کو تین روزہ سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچے تھے، جہاں ان کا استقبال مرکزی وزیر مملکت برائے کارپوریٹ امور ہرش ملہوترا نے کیا۔بھارت کی وزارت خارجہ کے مطابق یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان "خصوصی اسٹریٹجک شراکت داری" کو مزید مضبوط بنانے کی سمت ایک اہم سنگ میل ہے۔
Udhampur bus accident: اُدھم پور بس حادثہ: صدرمرمو اور پی ایم مودی کا اظہار افسوس، جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے دو لاکھ روپے امداد کا اعلان
وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" پر اپنے پیغام میں کہا کہ بس حادثے میں جانی نقصان کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی پرارتھنا کی۔
Justice Yashwant Varma Resign: الہ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس یشونت ورما نے دیا استعفیٰ، کیش اسکینڈل میں آیا تھا نام
کیش اسکینڈل میں نام آنے کے بعد جسٹس ورما کے خلاف مواخذے کی تیاری کی جا رہی تھی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس کارروائی سے پہلے ہی انہوں نے استعفیٰ دے کر سب کو حیران کر دیا۔
Prime Minister Narendra Modi: پی ایم مودی، صدر مرمو، اور اوم برلا نے ایسٹر کی پیش کی مبارکباد
صدر مرمو نے بھی ایستر کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ دن حضرت عیسیٰ مسیح کی دوبارہ زندگی پانے کی یاد دلاتا ہے اور یہ ہمیں سچائی، محبت، ہمدردی، قربانی اور معافی جیسے اصولوں کو اپنانے کی ترغیب دیتا ہے۔





