Bharat Express

Droupadi Murmu

President of India Droupadi Murmu Speech: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو 74 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ملک کو خطاب کر رہی ہیں۔ یہ اس موقع پر ان کا پہلا خطاب ہے۔

Budget Session: بجٹ سیشن کا پہلا حصہ 13  فروری تک چلے گا۔ اس سیشن کے دوران 14 فروری سے 12 مارچ تک چھٹی رہے گی۔

پی بی ڈی کانفرنس کے پہلے دن یوتھ پرواسی بھارتیہ دیوس کے مختلف پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ افتتاحی دن سی ایم شیوراج کا خطاب، سکریٹری (سی پی وی، او آئی اے) ڈاکٹر اوصاف سعید کا خطبہ استقبالیہ، مرکزی یوتھ  کے امور اور کھیل کے وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر کا خطاب، مہمان خصوصی زینیٹا مسکریناس، ممبر پارلیمنٹ آسٹریلیا کا خصوصی خطاب ہوگا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، بی جے پی صدر جے پی نڈا اور دیگر وزراء اور لیڈروں نے بھی اٹل بہاری واجپئی کو ’سدایو اٹل‘ پر خراج عقیدت پیش کیا۔ انوپ جلوٹا نے اٹل جی کے پسندیدہ بھجن کو گایا۔