US Announces Heavy Russia Sanctions: امریکہ نے روس پر سخت ترین پابندیاں کی عائد، یوکرین مذاکرات پر پوتن کو بتایا بے ایمان
ادھر یورپی یونین نے بھی روس پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ ان میں 2027 تک روس سے گیس کی درآمد پر پابندی، روسی آئل ٹینکرز کو بلیک لسٹ کرنا اور سفارت کاروں کے سفر پر پابندیاں شامل ہیں۔
Congress attacks on Modi govt.: ’مودی چھپا رہے ہیں، ٹرمپ بتا رہے ہیں‘! ٹرمپ کی پابندی کے اعلان پر کانگریس کا مودی حکومت پر سخت حملہ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے روسی تیل کے دعووں کو دہرائے جانے کے بعد کانگریس نے ایک مرتبہ پھر مودی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
Donald trump claims India Pakistan war stopped by trade warning: ٹرمپ کا ایک بار پھر بڑا دعویٰ، کہا — بھارت-پاکستان جنگ کو فون کال اور تجارت کی بات سے روکا
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بھارت اور پاکستان کے درمیان ممکنہ جنگ کو ایک فون کال اور تجارتی معاہدے کی وارننگ سے روک دیا تھا۔
USA H-1B Visa Fee Row : امریکہ نے ایک لاکھ ڈالر کی ایچ-1بی ویزا فیس پر دی صفائی، موجودہ ویزا رکھنے والے افراد رہیں گے مستثنیٰ
غیر ملکی پیشہ ور افراد کو راحت دیتے ہوئے یو ایس ڈپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیورٹی (ڈی ایچ ایس) نے ایچ-1بی ویزا کے لیے ایک لاکھ ڈالر درخواست کی فیس پر نئی ہدایات جاری کی ہیں۔
Donald Trump Warns Hamas Over Israel Ceasefire Violation : اگر حملہ جاری رہا تو پوری طرح ختم کر دیں گے… حماس کو ٹرمپ کی سخت وارننگ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے پر عمل نہیں کیا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے۔
US clarifies $100000 H-1B visa fee: امریکہ نے 1 لاکھ ڈالر کی H-1B ویزا فیس پر پیش کی وضاحت، موجودہ ویزا ہولڈرز رہیں گے مستثنیٰ
ٹرمپ نے 19 ستمبر کو اس حکم نامے پر دستخط کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس کا مقصد ’امریکی شہریوں کے لیے روزگار کو فروغ دینا‘ ہے۔ حالانکہ، اس فیصلے سے موجودہ ویزا ہولڈرز میں الجھن پیدا ہو گئی تھی کہ وہ دوبارہ امریکہ واپس جا سکیں گے یا نہیں۔
Zelensky tells Trump he is ready: ٹرمپ سے بولے زیلنسکی، بڈاپسٹ سربراہی اجلاس میں ہوں گے شامل، روسی صدر پوتن سے بات چیت کے لیے تیار
یوکرئن کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا کہ وہ روسی صدر ولادی میر پوتن کے خلاف سخت موقف اختیار کریں۔ انہوں نے بڈاپیسٹ میں ہونے والے سربراہی اجلاس میں شرکت کا بھی اعلان کیا۔
PM Modi-Trump Meeting: پی ایم مودی – ڈونلڈ ٹرمپ کی آسیان سربراہی اجلاس میں ملاقات کو لے کر بھارت سے لے کر امریکا تک سیاسی سرگرمیاں تیز
قابل ذکر بات یہ ہے کہ آسیان سربراہی اجلاس اتوار (26 اکتوبر 2025) کو ملائیشیا میں شروع ہونے والا ہے، جس میں وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شرکت متوقع ہے۔
Trump says Israel Hamas ceasefire is still: غزہ میں اسرائیلی بمباری کے بعد بھی اسرائیل اور حماس کی جنگ بندی برقرار: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونالڈٹرمپ نے کہا کہ حماس کی قیادت کسی بھی مبینہ خلاف ورزی میں ملوث نہیں تھی۔ انہوں نے ’’کچھ اندرونی باغیوں‘‘ کو اس کے لیے مورد الزام ٹھہرایا۔
Trump Tariff: ہندوستان نے روس سے تیل خریدنا بند نہیں کیا تو…، ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید ٹیرف لگانے کی دی دھمکی
ٹرمپ نے پہلے دعویٰ کیا تھا کہ پی ایم مودی نے انہیں یقین دلایا ہے کہ ہندوستان اب روس سے تیل نہیں خریدے گا۔ تاہم بھارتی وزارت خارجہ نے ٹرمپ کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔





